Shahzad hussain
محفلین
شام ڈھلتے ہی عجب کیف سا چھا جاتا ہے
کوی یادوں کا دیا دل میں جلا جاتا ہے
شب ہجراں میں کہاں درد سہا جاتا ہے
ایسا منظر تو قیامت ھے کہا جاتا ہے
ہم تو تنھا ھیں زمانے میں مسافر کی طرح
دل مگر زد پہ اڑا ہے کسی کافر کی طرح
الف عین صاحب یہ بتا دیجیے
نظم میں بحر ھر بند کی علحدہ استعمال کر سکتے ھیں یا نہیں براے مھربانی کر کے بتا دیجیے
کوی یادوں کا دیا دل میں جلا جاتا ہے
شب ہجراں میں کہاں درد سہا جاتا ہے
ایسا منظر تو قیامت ھے کہا جاتا ہے
ہم تو تنھا ھیں زمانے میں مسافر کی طرح
دل مگر زد پہ اڑا ہے کسی کافر کی طرح
الف عین صاحب یہ بتا دیجیے
نظم میں بحر ھر بند کی علحدہ استعمال کر سکتے ھیں یا نہیں براے مھربانی کر کے بتا دیجیے