اعتبار ساجد نظم - ’’مرے خط مجھے واپس کردو ‘‘ - اعتبار ساجد

فاروقی

معطل
[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]کل یہ کہتی تھیں بچھڑ نا تمہیں منظور نہیں [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]اب یہ کہتی ہو ’’ مرے خط مجھے واپس کردو‘‘[/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]ذکر ، پیروں میں چھکتی ہوئی زنجیر کا ہے [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]عذر ، بیماریٔ دل ، گردشِ تقدیر کا ہے [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]فکر ، خوابوں کی بگڑتی ہوئی تعبیر کا [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]خوف گذرے ہوئے دن رات کی تشہیر کا ہے [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]گویا تم جیسا جہاں میں کوئی مجبور نہیں [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]کل یہ لکھتی تھیں بچھڑ نا تمہیں منظور نہیں [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]گلِ افسردہ وہ مغموم ہو پہلے کی طرح [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]حرفِ تسکین سے محروم ہو پہلے کی طرح [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]ہر ستم کر کے بھی مظلوم ہو پہلے کی طرح [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]یعنی معصوم کی معصوم ہو پہلے کی طرح [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]یہ الگ بات کہ چہرے پہ کہیں نور نہیں [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]کاش حاصل ہو تمہیں رتبہ عالی ، سرکار [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]چشمِ دنیا میں رہو بن کے مثالی سرکار [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]یہ مگر سچ ہے مری موتیوں والی سرکار [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]دستِ واحد سے تو بجتی نہیں تالی سرکار [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]باہمی ربط و محبت کا یہ دستور نہیں [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]میں صفائی کوئی دوں گا نہ رضاحت دوں گا [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]تم کو واپس میں تمہاری یہ امانت دوں گا [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]پھر کبھی تم سے نہ ملنے کی ضمانت دوں گا [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]بس تمہیں ترکِ مراسم پہ یہ زحمت دوں گا [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]تم ہو بے چین تو میں بھی کوئی مسرور نہیں [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]تم پہ بھی قرض ہے اول ، مجھے واپس کر دو [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]میرا بیتا ہوا ہر پل مجھے واپس کردو [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]میرا برسا ہوا بادل مجھے واپس کردو [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]اپنے خط لے لو ، مرا کل مجھے واپس کردو [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]یہ محبت کی سحر ہے ، شبِ دیجور نہیں [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]اعتبار ساجد [/font]
 
زینب

محفلین
میرا بیتا ہوا ہر پل مجھے واپس کردو

میرا برسا ہوا بادل مجھے واپس کردو

اپنے خط لے لو ، مرا کل مجھے واپس کردو

یہ محبت کی سحر ہے ، شبِ دیجور نہیں

کل یہ لکھتی تھیں بچھڑ نا تمہیں منظور نہیں

اب یہ کہتی ہو ’’ مرے خط مجھے واپس کردو‘‘

زبردست
 
فاروقی

معطل
کچھ بھی ہو ، امانت میں خیانت نہیں کرنی چاہیے ، واپس کر دیں فوراََ
وسلام

لیجیئے مس ...ٹر....آپ کی مرضی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کب آئیں گے لینے آپ اپنے خط۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ارے ہم پاکستانی ہیں جو چیز ایک بار لے لیں واپسی کا تو سوال ہی نہیں اٹھتا ہم تو قرض واپس نہیں کرتے یہ تو خط ہیں:grin:

نہیں جی ہم نے واپس دینے کا ارادہ کر لیا ہے اور یہ پکا ہے.......بالکل ریت کے محل کی طرح.........:grin:
 
زینب

محفلین
لیجیئے مس ...ٹر....آپ کی مرضی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کب آئیں گے لینے آپ اپنے خط۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نہیں جی ہم نے واپس دینے کا ارادہ کر لیا ہے اور یہ پکا ہے.......بالکل ریت کے محل کی طرح.........:grin:

ہان جی جیسے آئی ایم ایف کا جتنا بھی قرض واپس کریں رہپتا وہاں کا وہاں ہی ہے ویسے ہی۔۔۔۔۔۔۔
 
میرا بیتا ہوا ہر پل مجھے واپس کردو

میرا برسا ہوا بادل مجھے واپس کردو

اپنے خط لے لو ، مرا کل مجھے واپس کردو

یہ محبت کی سحر ہے ، شبِ دیجور نہیں

کل یہ لکھتی تھیں بچھڑ نا تمہیں منظور نہیں

اب یہ کہتی ہو ’’ مرے خط مجھے واپس کردو‘‘

زبردست
تم بھی واپس کرو پہلے۔ :lll:
 
[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]کل یہ کہتی تھیں بچھڑ نا تمہیں منظور نہیں [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]اب یہ کہتی ہو ’’ مرے خط مجھے واپس کردو‘‘[/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]ذکر ، پیروں میں چھکتی ہوئی زنجیر کا ہے [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]عذر ، بیماریٔ دل ، گردشِ تقدیر کا ہے [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]فکر ، خوابوں کی بگڑتی ہوئی تعبیر کا [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]خوف گذرے ہوئے دن رات کی تشہیر کا ہے [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]گویا تم جیسا جہاں میں کوئی مجبور نہیں [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]کل یہ لکھتی تھیں بچھڑ نا تمہیں منظور نہیں [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]اب یہ کہتی ہو ’’ مرے خط مجھے واپس کردو‘‘[/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]گلِ افسردہ وہ مغموم ہو پہلے کی طرح [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]حرفِ تسکین سے محروم ہو پہلے کی طرح [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]ہر ستم کر کے بھی مظلوم ہو پہلے کی طرح [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]یعنی معصوم کی معصوم ہو پہلے کی طرح [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]یہ الگ بات کہ چہرے پہ کہیں نور نہیں [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]کل یہ لکھتی تھیں بچھڑ نا تمہیں منظور نہیں [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]اب یہ کہتی ہو ’’ مرے خط مجھے واپس کردو‘‘[/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]کاش حاصل ہو تمہیں رتبہ عالی ، سرکار [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]چشمِ دنیا میں رہو بن کے مثالی سرکار [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]یہ مگر سچ ہے مری موتیوں والی سرکار [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]دستِ واحد سے تو بجتی نہیں تالی سرکار [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]باہمی ربط و محبت کا یہ دستور نہیں [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]کل یہ لکھتی تھیں بچھڑ نا تمہیں منظور نہیں [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]اب یہ کہتی ہو ’’ مرے خط مجھے واپس کردو‘‘[/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]میں صفائی کوئی دوں گا نہ رضاحت دوں گا [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]تم کو واپس میں تمہاری یہ امانت دوں گا [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]پھر کبھی تم سے نہ ملنے کی ضمانت دوں گا [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]بس تمہیں ترکِ مراسم پہ یہ زحمت دوں گا [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]تم ہو بے چین تو میں بھی کوئی مسرور نہیں [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]کل یہ لکھتی تھیں بچھڑ نا تمہیں منظور نہیں [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]اب یہ کہتی ہو ’’ مرے خط مجھے واپس کردو‘‘[/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]تم پہ بھی قرض ہے اول ، مجھے واپس کر دو [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]میرا بیتا ہوا ہر پل مجھے واپس کردو [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]میرا برسا ہوا بادل مجھے واپس کردو [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]اپنے خط لے لو ، مرا کل مجھے واپس کردو [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]یہ محبت کی سحر ہے ، شبِ دیجور نہیں [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]کل یہ لکھتی تھیں بچھڑ نا تمہیں منظور نہیں [/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]اب یہ کہتی ہو ’’ مرے خط مجھے واپس کردو‘‘[/font]

[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]اعتبار ساجد [/font]
آپ نے یہ نہیں بتایا کہ پھر آپ نے واپس کیے وہ خطوط کہ نہیں؟
 
میرا کیا ہے جی۔۔۔ قسم لے لیں جو میں نے آپ کو کبھی ایک بھی خط لکھا ہو۔۔۔ ہی ہی ہی۔۔۔
باقی جس کے خط ہوں گے، بھگتے گا۔ ;)
 
جیا راؤ

محفلین
[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]میرا بیتا ہوا ہر پل مجھے واپس کردو[/font]
[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]میرا برسا ہوا بادل مجھے واپس کردو [/font]
[font=alvi Nastaleeq V1.0.0]اپنے خط لے لو ، مرا کل مجھے واپس کردو [/font]​

ہممم۔۔۔ پیاری نظم ہے۔۔۔۔۔ :):)
 
دیکھیں جس کے تھے وہ اسے لے گے ۔۔۔۔۔۔اب آپ تقاضا مت کیجیئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔ان چیزوں کا مجھ سے۔۔۔۔۔۔:laugh:

پسند کرنے کا شکریہ
 
نہیں جناب۔۔ ہم اسی لئے اپنی ہر چیز اپنے پاس ہی رکھتے ہیں کہ ایک بار دے دی جائےتو واپسی محال ہے۔۔۔ :grin::grin:
 
Top