شکریہ کاشفی بھائی سلامت رہیںبہت خوب جناب!
بابا جانی آپ کی چشمِ عنایت ہے ، رہی بات مکروہ کی تو میں معدودے چند ’’ نثموں ‘‘ میں کچھ کہہ پایا تھا وہ محفل میں شامل کرتا ہوں۔۔۔ ربطہ ملاحظہ کیجےاچھی نظم ہے، مگر اتنی مایوسی کیوں؟ کفر تو نہیں کہہ رہا لیکن مایوسی مکروہ ضرور ہے۔
بہت شکریہ قبلہ ۔۔ لختِ دل پیش کیا ہے قبلہ آپ نے سراہا اور عزت بخشی ، سراپا سپاس ہوں۔کیا خوب ہے۔ داد قبول ہو جنابِ عالی