جینے کی نہ امید نہ کچھ آس ہو ہونے کا اگر تیرے نہ احساس ہو ہم بخت کے ماروں پہ ہو کچھ نظرِ کرم تو سنگ کو چھو لے تو وہ الماس ہو