متشکرم! محترمہ مہ جبین آپا۔سبحان اللہ
بے شک اللہ کی نعمتوں کا کوئی شمار و حساب نہیں
اور نہ ہی ہم کماحقہ اس کا شکر ادا کرسکتے ہیں ، بس اللہ پاک ہم سب کو اپنے شاکرین بندوں میں شامل فرمالے تو اسکی رحمت ہے
جزاک اللہ فارقلیط رحمانی بھائی کہ ان تصاویر سے دل میں تشکر کا احساس جاگا ، الحمدللہ