مبارکباد نعمت

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم عثمان بھائی کو جڑواں بیٹوں کی ولادت پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سوہنا ننھے شہزادوں کو سدا اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے
والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک فرمائے آمین
بہت دعائیں

السلام علیکم!
محفل کو مطلع کردوں کہ اللہ تعالٰی نے اپنے فضل و کرم سے ہمیں جڑواں بیٹوں سے نوازا ہے۔ :)
 

اے خان

محفلین
بہت مبارک ہو ،بھائی، بچوں کی صحت کیسی ہے۔ ہم بھی جڑواں بھائی ہیں ۔ابو کہتا ہے کہ پیدائش کے وقت آپ کا وزن ایک کلو میرے دوسرے بھائی کا وزن کلو سے کم تھا۔مجھے تو یقین نہیں آتا کہ ہم اتنے چھو ٹے تھے۔
 

زعیم مشتاق

محفلین
السلام علیکم
محترم عثمان بھائی کو جڑواں بیٹوں کی ولادت پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سوہنا ننھے شہزادوں کو سدا اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے
والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک فرمائے آمین
بہت دعائیں
بہت بہت مبارکباد بھائی ۔۔۔
اللہ بچوں کو صحت و تندرستی سے بھرپورعمر دراز نصیب فرمائے ۔
آمین
 

سید عمران

محفلین
بہت مبارک ہو ،بھائی، بچوں کی صحت کیسی ہے۔ ہم بھی جڑواں بھائی ہیں ۔ابو کہتا ہے کہ پیدائش کے وقت آپ کا وزن ایک کلو میرے دوسرے بھائی کا وزن کلو سے کم تھا۔مجھے تو یقین نہیں آتا کہ ہم اتنے چھو ٹے تھے۔
کھی کھی کھی کھی!!!
کیسی بات کرتا ہے بھائی صاحب۔۔۔
یقین نہ آئے تو کسی نومولود کو دیکھ لیں!!!
 

عثمان

محفلین
آپ سب احباب کا بہت شکریہ!:)
اللہ کا شکر ہے بچوں اور بیگم کی صحت ٹھیک ہے۔:)
ابھی سیل فون سے لاگ ان ہوں۔ انشااللہ گھر جا کر تفصیلی بات چیت کرتا ہوں۔
 

جاسمن

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو۔ بہت خوشی کی خبر ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں سدا اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے ۔والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اوراللہ کے پیارے بندے بنائے۔آمین!
 

عثمان

محفلین
آپ سب کا بہت شکریہ! :)
پچھلے ایک ہفتہ سے خوب مصروفیت ہے۔ :)
Parental Leave کی بدولت گھر پر ہوں اور گھر کے کاموں اور بچوں کی پرورش کے سلسلے میں بیگم کا ہاتھ بٹا رہا ہوں۔:)
 
Top