شکریہ عارف بھائی ۔۔۔ ایسے تو ٹھیک آتا ہے۔ مگر جب سب سے اوپر header کا Div ہو اور نیچے نفیس ویب نسخ کا اور پھرآپ جب پیج کو Refresh کریں یا کسی دوسرے پیج پہ جا کے پھر واپس آئیں تو دونوں Divs کے درمیان space آجاتی ہے۔ میں کافی عرصے اس چکر میںالجھا رہا پھر تنگ آکر urdu naskh unicode استعمال میں لایا۔
ُپ کے کمپیوٹر میں بھی موجود ہے کیا ؟ اور آپ نے کہیں کوئی نیا فونٹ تو انسٹال نہیںکیا ؟ اور آپ کو کس فونٹ میں نظر آ رہا ہے مجھے تو اس وقت tahoma میں نظر آ رہا ہے کیونہ یہاں asiatype انسٹال نہیں ہے