arifkarim
معطل
پھر آگے کیا ہوا؟جی اب کافی اچھی طرح سمجھ آ گئی ہے۔ اب آخر کار ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ میں اس فانٹ کی تیاری میں کچھ مدد کرنے کے قابل ہو گیا ہوں۔
پھر آگے کیا ہوا؟جی اب کافی اچھی طرح سمجھ آ گئی ہے۔ اب آخر کار ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ میں اس فانٹ کی تیاری میں کچھ مدد کرنے کے قابل ہو گیا ہوں۔
ناکامی۔پھر آگے کیا ہوا؟
کیا مطلب؟ کیا فانٹ نے کام کرنا چھوڑ دیا؟ یا لک اپس ہی جنریٹ نہیں ہوئے؟ناکامی۔
اب تو یاد بھی نہیں رہا۔ جہاں تک میری یادداشت کام کرتی ہے، غالباً فانٹ کا بنیادی ڈھانچہ ہی مجھ سے نہیں بن پایا تھا۔کیا مطلب؟ کیا فانٹ نے کام کرنا چھوڑ دیا؟ یا لک اپس ہی جنریٹ نہیں ہوئے؟
اچھا آجکل ایک اور فانٹ کے سلسلہ میں جو کہ نفیس نستعلیق پر مبنی ہے ہم کام کرنا چاہتے ہیں۔ اسی دوران آپکا یہ خواب بھی پورا ہو جائے گا۔ انشاءاللہ۔اب تو یاد بھی نہیں رہا۔ جہاں تک میری یادداشت کام کرتی ہے، غالباً فانٹ کا بنیادی ڈھانچہ ہی مجھ سے نہیں بن پایا تھا۔
یہ تو اچھی خبر ہے۔اچھا آجکل ایک اور فانٹ کے سلسلہ میں جو کہ نفیس نستعلیق پر مبنی ہے ہم کام کرنا چاہتے ہیں۔ اسی دوران آپکا یہ خواب بھی پورا ہو جائے گا۔ انشاءاللہ۔
ہمارے ایک دوست نے نفیس نستعلیق کی تمام اشکال کو ری ڈیزائن کیا ہے اور ایک نئے رنگ و آہنگ کا فونٹ وجود میں آیا ہے ۔۔ جو کہمارے خیال میں کتابوں کے متون کے لیے مناسب ترین ہوگا ۔۔۔ ہم یہ چاہتے ہیں کہ اس فونٹ کی مدد سے لگیچر جنریٹ کر کے اس میں ڈالے جائیں
کیا آپ لوگوں میں سے کوئی بھی جو سابق میں اس سلسلہ میں کام کرتا رہا ہو مجھے یہ لگیچر خودکار طور پر تیار کر کے فراہم کر سکتا ہے ؟
بیس لائن بھی اور کوالٹی کا بھی خیال ہونا چاہیئے ۔۔۔ آپ دونوں کا بہت شکریہاُستاد محترم! کل ہمنے آپکے حُکم پر ابن سعید بھائی سے اس کے متعلق تبادلہ خیال کیا تھا۔ دراصل پچھلی بار یہ پراجیکٹ اسلئے ٹھپ ہو گیا تھا کہ ترسیمہ جات کی بیس لائن بہت خراب آ رہی تھی۔ ہم اسے خودکار طور پر ٹھیک کرنے کا کوئی طریقہ ڈھونڈ رہے ہیں۔
ہمارے ایک دوست نے نفیس نستعلیق کی تمام اشکال کو ری ڈیزائن کیا ہے اور ایک نئے رنگ و آہنگ کا فونٹ وجود میں آیا ہے ۔۔ جو کہمارے خیال میں کتابوں کے متون کے لیے مناسب ترین ہوگا ۔۔۔ ہم یہ چاہتے ہیں کہ اس فونٹ کی مدد سے لگیچر جنریٹ کر کے اس میں ڈالے جائیں
کیا آپ لوگوں میں سے کوئی بھی جو سابق میں اس سلسلہ میں کام کرتا رہا ہو مجھے یہ لگیچر خودکار طور پر تیار کر کے فراہم کر سکتا ہے ؟
چونکہ نفیس نستعلیق ہی کی اشکال کی کی ہی تشکیل نو کی گئی ہے ۔۔۔ اس لیے ظاہر ہے کہ بیس فونٹ یہی رہے گا ۔۔۔ نئی اشکال سے مراد کوئی بنیادی تبدیلی نہیں ہے بلکہ نفیس کے گلف پر اپنی ڈیزائن کردہ اشکال کو ری پلیس کیا گیا ہے اور مزے کی بات ہے کہ یہ کام جس نے کیا ہے اس کے پاس سورس بھی نہیں تھا (یعنی شپڈ فونٹ پر ہی یہ سارا عمل مکمل ہوا) اور اس سے بڑھ کر یہ کہ تمام اشکال کا جڑاؤ بالکل درست ہے اور۔۔۔۔ فونٹ مکمل طور پر کام کر رہا ہے تمام الفاظ بالکل درست لکھے جا رہے ہیںالسلام علیکم،
شاکرالقادری صاحب، کیا آپ کا نفیس نستعلیق کو بطور بیس فونٹ استعمال کرنے کا ارادہ ہے؟ کیا نئی اشکال موجودہ وولٹ ورک کے ساتھ درست کام کر رہی ہیں؟
جی ہاں اس میں کافی حد تک ایرانی کی آمیزش ہے لیکن میرے ذاتی خیال میں اس قسم کا خط لمبے متن والی کتابوں کی کمپوزنگ میں نہایت عمدہ رزلٹ دیتا ہے اور خوبصورت تاثر ملتا ہےبہت شکریہ شاکرالقادری صاحب۔ یہ کچھ ایرانی طرز کی نستعلیق کا فونٹ لگ رہا ہے، کیا ایسا ہی ہے؟
ظاہر ہے۔ چونکہ یہ ترسیمہ جات svg یعنی ویکٹر فارمیٹ سے حاصل کئے جاتے ہیں یوں انکی کوالٹی برقرار رہتی ہے۔ باقی جہاں تک بیس لائن کا سوال ہے تو اسکو حل کرنے کیلئے محفل کے پروگرامر حضرات سے ریسرچ کی درخواست ہے۔بیس لائن بھی اور کوالٹی کا بھی خیال ہونا چاہیئے ۔۔۔ آپ دونوں کا بہت شکریہ
ظاہر ہے۔ چونکہ یہ ترسیمہ جات svg یعنی ویکٹر فارمیٹ سے حاصل کئے جاتے ہیں یوں انکی کوالٹی برقرار رہتی ہے۔ باقی جہاں تک بیس لائن کا سوال ہے تو اسکو حل کرنے کیلئے محفل کے پروگرامر حضرات سے ریسرچ کی درخواست ہے۔