الف نظامی
لائبریرین
یہ رائے شماری نفیس نستعلیق کی مقبولیت جاننے کے لیے کی جارہی ہے۔
میرا خیال ہے کہ اب پہلے سےنفیس نستعلیق کافی مستعد ہوگیا ہے۔
میرا خیال ہے کہ اب پہلے سےنفیس نستعلیق کافی مستعد ہوگیا ہے۔
جی راجہ بھیا کی پوسٹ میںلنک موجود ہے۔ اسے چیک کرکے رائے دی ہےنبیل نے کہا:یہ بات کیسے معلوم ہوئی ہے کہ نفیس نستعلیق پہلے سے بہتر ہو گیا ہے؟ کیا اس کی کوئی نئی اپڈیٹ آئی ہے؟
شکریہ محسن۔ یہ ترکیب میرے ذہن میں بھی آئ تو تھی لیکن اس پر عمل نہیںکیا۔محسن حجازی نے کہا:اعجاز انکل میں پھر آپ کو چیک کر کے بتاتا ہوں کہ کیا مسئلہ ہو سکتا ہے۔
آفس c:\windows\system32 میں پڑی ڈ ل ل استعمال نہیں کرتا جبکہ نوٹ پیڈ و دیگر اطلاقیے وہیں سے استعمال میں لاتے ہیں۔ تو یقینا وہ درست ورژن ہے۔
آفس اس راستے پر موجود ڈ ل ل استعمال کرتا ہے۔
C:\Program Files\Common Files\Microsoft Shared\Office10
فولڈر کا نام آفس 10 ایکس پی کے لیے، آفس 11 آفس 2003 کے لیے اور آفس 12 آفس 2007 کے لیے ہوگا۔ سسٹم 32 والی ڈ ل ل اٹھائیں اور پھر آفس والے پاتھ پر کاپی کر دیں۔ لیکن اس دوران افس کا کوئی بھی اطلاقیہ زیر استعمال نہ ہو۔
انٹرنیٹ ایکسپلورر اس راستے پر پڑی ڈ ل ل استعمال کرتا ہے۔
C:\Program Files\Internet Explorer
لیکن کچھ پروگرامز اسے سرے سے استعمال نہیں کرتے بلکہ ان کے اپنے رینڈرنگ انجن ہیں جیسے کہ ایڈوب ان ڈیزائن اور ایڈوب کی تمام مصنوعات۔