نفیس ویب نسخ فونٹ پر مبنی ایک سٹائل

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

کئی دوست اکثر اس خواہش کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں کہ انہیں نفیس ویب نسخ فونٹ‌ پر مبنی سٹائل کی آپشن بھی مل جائے۔ اسی لیے میں تجرباتی طور پر اس فونٹ پر مبنی ایک سٹائل تیار کیا ہے اور اس کی ٹیسٹنگ کے لیے علیحدہ سے کوئی زمرہ تیار کرنے کی بجائے اسے ذیل کے زمرہ پر اپلائی کر دیا ہے:

لکھنے پڑھنے میں مدد

آپ دوستوں سے درخواست ہے کہ اس کے بارے میں اپنی آراء سے اس تھریڈ میں آگاہ فرمائیں۔

میں اس سٹائل میں پوائنٹ سائز نسبتاً چھوٹا استعمال کیا ہے۔ بہرحال یہ تجرباتی سیٹ اپ ہے اور آپ کی آراء کی روشنی میں اس میں ردوبدل ہوتا رہے گا۔ اس سٹائل کے فائنل ہونے پر اسے یوزرز کے لیے بطور آپشن بھی مہیا کر دیا جائے گا۔

والسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
محمد فہیم نے کہا:
کا فی حد تک اچھا ہے۔۔۔۔ مگر نفیس ویب نسخ کا مقا بلہ نہیں ہے۔۔۔
اچھا کام ہے۔۔ شکریہ

فہیم، آپ کی بات کچھ سمجھ نہیں آئی۔ کہیں آپ اردو نسخ ایشیا ٹائپ تو نہیں کہنا چاہ رہے تھے؟
 
Top