سید شہزاد ناصر
محفلین
میری لکھی ہوئی اس نظم کو میرے ایک بہت ہی عزیر دوست ابو حمزہ (صلال یوسف) نے بڑی محبت سے ڈیزائین کیا آپ کی نظر
سدا خوش رہو بیٹاواہ واہ زبردست چاچو
آداب عرض ہے بھائی جیلمس بنا نقش خیال ۔۔۔ ۔۔ بادل بنے یاد کے چراغ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
زندگی تو کسی طور گزرنی ہی تھی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بہت خوب مہکتی چہکتی نظم بہت ڈوب کر تصویر ہوئی ۔۔۔ ۔ بلاشبہ
بہت شکریہ بہت دعائیں محترم سید بادشاہ
ارے واہ آپ تو بہت خوب شعر لکھتے ہیں. داد قبول کرینمیری لکھی ہوئی اس نwظم کو میرے ایک بہت ہی عزیر دوست ابو حمزہ (صلال یوسف) نے بڑی محبت سے ڈیزائین کیا آپ کی نظر
پسند کرنے کا شکریہشاہ جی آپ بھی شاعر نکلے۔۔۔ واہ ماشاءاللہ۔۔۔ بہت ہی اعلیٰ شاعری
بس کبھی کبھی تک بندی کر لیتا ہوںارے واہ آپ تو بہت خوب شعر لکھتے ہیں. داد قبول کرین
بھائی جی اپنا اپنا نقطہ نظر ہےلڑکی کی تصویر نہ ہوتی تو زبردست ریٹ کرتا۔ اس تصویر نے شاعری کی ساری خوبصورتی کا کباڑہ کر دیا ہے۔ معذرت سے سید بادشاہ
آداب عرض ہے جنابعمدہ کلام دیدہ زیب مصوری سے آراستہ
دعاؤں کے لئے ممنون ہوں قبلہبہت خوب سرکار
اللہ کریم ایسا عمدہ کلام کہنے والے کو اور ان سے پیار کرنے والے اتنے خوبصورت فنکار کو سلامت رکھے ، ڈھیروں خوشیاں عطا ہوں
سکار ! بہت شکریہ
میں نے لڑکی کی تصویر دیکھ کر ہی ریٹنگ دی تھی۔۔۔ کیا وہ سطور بھی پڑھنی تھیں۔۔۔ جن کی وجہ سے اصل موضوع کو محض 10فیصد جگہ ملی ہے۔۔۔لڑکی کی تصویر نہ ہوتی تو زبردست ریٹ کرتا۔ اس تصویر نے شاعری کی ساری خوبصورتی کا کباڑہ کر دیا ہے۔ معذرت سے سید بادشاہ
تسی وی حد ای کر دتیمیں نے لڑکی کی تصویر دیکھ کر ہی ریٹنگ دی تھی۔۔۔ کیا وہ سطور بھی پڑھنی تھیں۔۔۔ جن کی وجہ سے اصل موضوع کو محض 10فیصد جگہ ملی ہے۔۔۔