نمائندہ تصویر کی تدوین میں سنگین مسئلہ!

arifkarim

معطل
میں آج اپنا اوتار بدلنے گیا تو یہ میسیج آیا:
نوٹ: آپ کی مرضی کی تصویر کا زیادہ سے زیادہ سائز 50 ضرب 50 یا 19.5 کلوبائٹ ہو سکتا ہے۔
جبکہ باقی ممبران کے اوتار کا سائز 80×60 تک ممکن ہے۔ یہ کی ماجرا ہے بھائی؟
 
غالباً قدرے بڑی سائز کے اوتار فیس بک کنکٹ والے ہوں گے یا وہ ہوں گے جو پہلے سے موجود ہیں۔ ہم دیکھتے ہیں کہ اس کیا حد بندی مناسب ہوگی پھر اس کے مطابق تبدیلیاں کر دی جائیں گی۔
 

arifkarim

معطل
غالباً قدرے بڑی سائز کے اوتار فیس بک کنکٹ والے ہوں گے یا وہ ہوں گے جو پہلے سے موجود ہیں۔ ہم دیکھتے ہیں کہ اس کیا حد بندی مناسب ہوگی پھر اس کے مطابق تبدیلیاں کر دی جائیں گی۔

میرے پاس یہ اوتار اپگریڈ کے قبل سے چلا آرہا ہے اور ٹھیک سائز پر تھا۔ آج کچھ تبدیلی کیلئے ٹیسٹنگ کر رہا تھا کہ یہ اس سائز پر اڑ گیا ہے۔ اب کیا فیس بک کے ذریعے لاگ ان ہوں؟
 

arifkarim

معطل
مجھے لگتا ہے اب مجھے جلد ہی یہاں کوئی نیا اکاؤنٹ بنا لینا چاہئے۔ کیونکہ محفل اپگریڈ کے بعد سے پیدا ہونے والے اکاؤنٹ کے مسئلے حل نہیں ہو رہے۔ کیا انتظامیہ اس بات کی اجازت دیتی ہے؟
 

arifkarim

معطل
اس خاموشی کا مطلب یہی ہے کہ مجھے یہاں ایک نیا اکاؤنٹ بنا لینا چاہئے۔
 

arifkarim

معطل
سوچ پہ پابندی کیسے لگائی جا سکتی ھے

ویسے مجھے تو اپنے اوتار کا سائز بھی بہت ننھا منا لگتا ھے پھول ٹھیک سے نظر ہی نہیہں آ رھے کیا یہ کچھ بڑا نہیں ہو سکتا

محفل میں “سوچ“ پر بھی پاندی لگائی جا سکتی ہے! :grin:
ویسے آپ خوش رہے ہیں کہ آپکا میکسیمم اوتار سائز 80*80 ہے۔ میرے جیسا 50*50 نہیں ہے :)
 

خواجہ طلحہ

محفلین
بھئی "ایسا سوچو بھی نہیں " تو محاورہے۔ مطلب یہ کہ یہ کام بالکل مت کریں۔ اب آپ لفظ کے بال سے کھال نہ کھنچیں :winking::)
 
Top