نماز یار اور گہرائی سمندر

فخرنوید

محفلین
a_142.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا ہے بھائی؟؟؟ نماز کا اشتہار ہے یا سمندر کی گہرائی کا؟؟؟
نماز کی اتنی تشہیر کیوں؟
 

فخرنوید

محفلین
چلو جی مجھے ایوارڈ بد تمیزی مل گیا۔ شکریہ

لیکن اس میں کونسی چیز ایسی ہے جو اشتہار ہے۔
صرف تصویر دکھائی ہے کہ بندہ پانی میں نماز پڑھ رہا ہے۔ اس میں نماز کی تشہیر کہاں سے آگئی۔
کیا کسی نے پہلے کسی کو سمندر کی تہہ میں نماز پڑھتے دیکھا یا پڑھی۔
یا یہاں تصویر لگانا منع ہے۔ یا مجھے تصویر لگانا منع ہے۔
یا غیر اخلاقی چیز لگا دی ہے یا کوئی فتنہ پروری کی لگا دی ہے۔


وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
آپ احتجاج کا ایک اور اوتار لگا لیں۔

بات صرف نماز کی ہے جو بندے اور اللہ کے درمیان ایک راز و نیاز ہے۔ اس کی تشہیر کرنا ایک دکھاوا ہی ہے۔
 
Top