ٹرین کے سفر کے دوران لی گئی اس تصویر میں نمک کی کان دیکھی جا سکتی ہے۔
جاسمن لائبریرین مئی 21، 2014 #1 ٹرین کے سفر کے دوران لی گئی اس تصویر میں نمک کی کان دیکھی جا سکتی ہے۔
جاسمن لائبریرین مئی 21، 2014 #3 پانی کا چمکتا ہوا لال رنگ ہیلو بیکٹیریا کی وجہ سے ہے جو انتہائی نمکیں پانی کے ساتھ ملنے سے بہت تیزی سے پھلتا پھولتا ہے۔
پانی کا چمکتا ہوا لال رنگ ہیلو بیکٹیریا کی وجہ سے ہے جو انتہائی نمکیں پانی کے ساتھ ملنے سے بہت تیزی سے پھلتا پھولتا ہے۔
جاسمن لائبریرین مئی 21، 2014 #5 جب یہ سوویت یونین کا حصہ تھی تو نمک کی اس کان میں سے کیمیائی صنعت کے استعمال کے لیے کھارا پانی نکالا جاتا تھا۔
جب یہ سوویت یونین کا حصہ تھی تو نمک کی اس کان میں سے کیمیائی صنعت کے استعمال کے لیے کھارا پانی نکالا جاتا تھا۔
جاسمن لائبریرین مئی 21، 2014 #6 عام استعمال ہونے والے نمک یعنی سوڈیم کلورائیڈ صنعتی استعمال میں ضروری ہے۔ اس سے مزید مفید مواد حاصل کیا جا سکتا ہے مثلاً کلورین، ہائیڈروجن اور سوڈیم ہائی ڈروکسائیڈ۔
عام استعمال ہونے والے نمک یعنی سوڈیم کلورائیڈ صنعتی استعمال میں ضروری ہے۔ اس سے مزید مفید مواد حاصل کیا جا سکتا ہے مثلاً کلورین، ہائیڈروجن اور سوڈیم ہائی ڈروکسائیڈ۔
جاسمن لائبریرین مئی 21، 2014 #7 لکڑی کے بڑے ٹکڑے اب بھی پرانے پیداواری مقام میں موجود ہیں۔ جزیرہ نما کرائمیا میں واقع یہ مقام جھاڑیوں اور جھیلوں کے لیے مشہور ہے۔
لکڑی کے بڑے ٹکڑے اب بھی پرانے پیداواری مقام میں موجود ہیں۔ جزیرہ نما کرائمیا میں واقع یہ مقام جھاڑیوں اور جھیلوں کے لیے مشہور ہے۔
جاسمن لائبریرین مئی 21، 2014 #9 ’سب کچھ اس نمک سے ڈھک جاتا ہے۔ جلد، کپڑے، سامان اور سب کچھ۔ دوسرا مسئلہ صرف مہک کا ہے جسے آپ خوشگوار نہیں کہہ سکتے۔‘
’سب کچھ اس نمک سے ڈھک جاتا ہے۔ جلد، کپڑے، سامان اور سب کچھ۔ دوسرا مسئلہ صرف مہک کا ہے جسے آپ خوشگوار نہیں کہہ سکتے۔‘