نوازشریف نے 26 لاکھ،عمران خان نے 1 لاکھ 94 ہزار سعد رفیق نے 12 لاکھ روپے ٹیکس ادا کیا۔ٹیکس ڈائریکٹری
ل لئیق احمد معطل فروری 16، 2014 #3 ٹیکس ڈائریکٹری ایک تاریخی کام ہے، خاص طور پر جمہوریت کی مضبوطی کے لئے ۔