براہ کرم انجوائے کیجیے گا اور برداشت بھی ۔
dxbgraphics محفلین اگست 19، 2009 #2 مشرف ضیاء الحق کے پاوں کی دھول کو بھی نہیںپہنچتا۔ ہم سمجھے تھے کہ آپ کیا شغل لائے ہونگے۔ ہاہاہا۔
dxbgraphics محفلین اگست 19، 2009 #3 ضیاء الحق نے پاکستان بچایا تھا۔ جبکہ مشرف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے بچے نے تو پاکستان کو بیچ دیا۔ لاپتہ افراد کا معاملہ الگ۔ سپریم کورٹ کا معاملہ الگ ٹرائبل ایریا کا معاملہ الگ ۔ ہزاروں بے گناہوں کا خون اس کے دامن پر الگ
ضیاء الحق نے پاکستان بچایا تھا۔ جبکہ مشرف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے بچے نے تو پاکستان کو بیچ دیا۔ لاپتہ افراد کا معاملہ الگ۔ سپریم کورٹ کا معاملہ الگ ٹرائبل ایریا کا معاملہ الگ ۔ ہزاروں بے گناہوں کا خون اس کے دامن پر الگ
زیک مسافر اگست 19، 2009 #5 ضیاءالحق نے پاکستان بچایا تھا؟ آپ ضیاء دور میں کتنے سال کے تھے؟ کیا معلومات ہیں آپ کو ضیاء کے دورِ حکومت کی؟
ضیاءالحق نے پاکستان بچایا تھا؟ آپ ضیاء دور میں کتنے سال کے تھے؟ کیا معلومات ہیں آپ کو ضیاء کے دورِ حکومت کی؟
arifkarim معطل اگست 19، 2009 #6 زیک نے کہا: ضیاءالحق نے پاکستان بچایا تھا؟ آپ ضیاء دور میں کتنے سال کے تھے؟ کیا معلومات ہیں آپ کو ضیاء کے دورِ حکومت کی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ان صاحب کو ضیاءالکذب کی روح چمٹ کی گئی۔ اب پتا نہیں کب آزادی ملے گی!
زیک نے کہا: ضیاءالحق نے پاکستان بچایا تھا؟ آپ ضیاء دور میں کتنے سال کے تھے؟ کیا معلومات ہیں آپ کو ضیاء کے دورِ حکومت کی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ان صاحب کو ضیاءالکذب کی روح چمٹ کی گئی۔ اب پتا نہیں کب آزادی ملے گی!
dxbgraphics محفلین اگست 19، 2009 #8 arifkarim نے کہا: ان صاحب کو ضیاءالکذب کی روح چمٹ کی گئی۔ اب پتا نہیں کب آزادی ملے گی! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صارف cream یار دل پے مت لے یار نہیں تو آپ کو پتہ ہے جنت میں صرف طوطے ہی کھاوں گا
arifkarim نے کہا: ان صاحب کو ضیاءالکذب کی روح چمٹ کی گئی۔ اب پتا نہیں کب آزادی ملے گی! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صارف cream یار دل پے مت لے یار نہیں تو آپ کو پتہ ہے جنت میں صرف طوطے ہی کھاوں گا