یہ نواز شریف اور شہباز شریف اور نواز لیگی ملک دشمن ہیں ۔۔اللہ ان ملک دشمن لوگوں نواز لیگیوں سے نجات عطا فرمائے۔۔۔آمین ثم آمین۔
کاشفی صاحب
مشرف جس نے ایک منتخب وزیراعظم کی حکومت کا تختہ الٹا کر آئین پاکستان کے ساتھ غداری کی۔۔۔۔
مشرف جس نے سینکڑوں پاکستانیوں کو گمنامی کے اندھیروں میں پھینک دیا۔۔۔
مشرف جس نے بلوچ لیڈڑنواب اکبر بگٹی کا قتل کیا ہے۔۔۔
مشرف جس نے لال مسجد کے طالب علموں پر ریاستی طاقت(جائز) کا غلط استعمال کیا۔۔۔
مشرف جس نے دو بار پاکستان کے آئین کو توڑا ----
مشرف جس نے آئین سے وفاداری بحیثیت کمانڈرانچیف اور چیف ایگزیکٹیواپنےحلف کی کی دھجیاں اڑادیں۔۔۔
مشرف جس نے سیکنڑوں فوجی جوانوںکی زندگیوں سے کھیلتے ہوئے کارگل جنگ کی اور منہ کی کھائی۔۔۔
مشرف جس نے آٹھ سال تک قوم کو جھوٹے سبزباغ دکھا دکھا کر ملک کو تباہ ی کے دھانے پر پہنچا دیا۔۔۔
اس کے علاوہ تاریخگواہ ہے ایسے بے شمار جرائم جو ایک ڈکٹیٹڑ ہمیشہ کرتا ہے اور جو پاکستان کے ایوانوں کی چاردیواروں سے اب تک باہر نہیںنکلے ہیں۔۔۔
آپ ایسے لیڈر کے پاگل پن کی حد تک شیدائی ہیں ۔۔۔۔۔آپ کی سوچ پر افسوس سو اکربھی کیا سکتا ہوں۔۔۔خداراہ ہوش کے ناخن لیں۔