نواز شریف ناروے کے وزیر اعظم کے ساتھ کرکٹ کھیلتے رہے۔۔۔

bush-cricket-cp-9614878.jpg

بش بھی کرکٹ کھیلتا رہا ہے مگر عورتوں کے ساتھ نہیں کیھلی بے غیرتی کے ساتھ

bush8.1.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ویسے حیرت ہے کہ یہ آئینی ترامیم تو بہت سے مغربی ممالک میں ایک عرصہ دراز سے موجود ہیں البتہ پاکستانی فیس بُکی نسل کو صرف امریکہ میں ہونے والی ان انتہائی لیٹ ترامیم پر حد سے زیادہ جلن ہو رہی ہے۔ میرا انہیں یہی مشورہ ہو گا کہ امریکہ کی اندھا دھند تقلید سے قبل برنول استعمال کر لیا ہوتا تو آج یہ دن دیکھنے نہ پڑتے۔ :laugh:
زیک
امریکہ کو کھانسی بھی ہو تو اس کا اثر پاکستان پر ہوتا ہے۔۔۔۔ :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نواز شریف نے بے غیرتی کی ہے عورتوں سے کھیل کر وہ بھی رمضان میں
پاکستانی قوم کاسر شرم سے جھک گیا ہے۔
میرا خیال ہے آپ "عورتوں کے ساتھ کھیل کر" لکھنا چاہ رہے تھے۔ عورتوں سے کھیلنا تو بہت زیادہ ہی بری بات ہے۔
 
میرا خیال ہے آپ "عورتوں کے ساتھ کھیل کر" لکھنا چاہ رہے تھے۔ عورتوں سے کھیلنا تو بہت زیادہ ہی بری بات ہے۔
جی
ہمت صاحب۔۔۔ رمضان کریم میں لفظ بے غیرتی کو نئے معنی پہناتے ہوئے۔۔۔کچھ بھول چوک کرگئے ہیں۔
:p
 

arifkarim

معطل
نواز شریف نے بے غیرتی کی ہے عورتوں سے کھیل کر وہ بھی رمضان میں
پاکستانی قوم کاسر شرم سے جھک گیا ہے۔
ارے جناب کیا بات کرتے ہیں۔ پاکستانی قوم کا سر تو اسی دن شرم سے جھک گیا تھا جب موصوف تیسری بار بھاری بھرکم مینڈیٹ سے وزیر اعظم منتخب ہوئے تھے۔ :laugh:
شرم نہیں اتی پاکستانی حکمرانوں کو رمضان میں بے عزت کروارہے ہیں پاکستان کو
یعنی کہ آپ چاہتے ہیں کہ عید تک انتظار کریں، پھر بے عزتی کروائیں؟ :clown:
بش بھی کرکٹ کھیلتا رہا ہے مگر عورتوں کے ساتھ نہیں کیھلی بے غیرتی کے ساتھ
جارج بش تو باقاعدہ امریکن بیس بال کا کھلاڑی رہا ہے۔ اسکے لئے کرکٹ کوئی نئی چیز نہیں:
616x510.jpg
 

arifkarim

معطل
نواز شریف کو کرکٹ کھیلنے کا شوق بہت پرانا ہے، شاید آپ کے ہوش سنبھالنے سے بھی پہلے کا :)
میں نے کہیں پڑھا تھا کہ اسکول، کالج، کرکٹ، ایکٹنگ میں بدستور ناکامیاں حاصل کرنے کے بعد ہی موصوف کے والد محترم نے ایک آرمی جنرل کی سفارش کے ذریعہ انہیں ضیاء الحق سے ملوایا تھا۔ جہاں سے موصوف نے اپنا سیاسی سفرایک آمر سے ’’چوسنی‘‘ لیکر شروع کیا۔ پھر انہیں آئی ایس آئی کا ’’فیڈر‘‘ بھی ملا۔ اور یوں رفتہ رفتہ موصوف اقتدار کی منزلیں پارکرتے ہوئے وزارت عظمیٰ تک جا پہنچے۔ واللہ اعلم! :silent3:
 
نواز شریف کا عورتوں کے ساتھ رمضان میں کرکٹ کھیلنے سے زیادہ شرمناک حرکت اس کی بیگم نے کی ہے
جب نواز شریف وہاں پہنچا تو بارش ہورہی تھی۔ مہمان خاتون نے لپک کر چھتری تان لی خاتون اول پر۔ خاتون اول نے اپنا حق سمجھتے ہوئے شاہانہ انداز میں ناوریجین خاتون کا سرہلا کر شکریہ کہا
کیا محترمہ پاکستان کے منتخب وزیر اعظم کی بیوی ہیں یا ارمی چیف کی۔ کیا ناورے کی میزبان خاتون پر بھی بارش نہیں ہورہی تھی۔ کیا دونوں خاتون نہیں تھیں۔ پاکستان کے لوگ گرمی سے مرے جارہے ہیں اور پاکستان کے وزیر اعظم اور ان کی بیگم کے شاہانہ انداز اور نخرے جاری ہیں۔
 
میں نے کہیں پڑھا تھا کہ اسکول، کالج، کرکٹ، ایکٹنگ میں بدستور ناکامیاں حاصل کرنے کے بعد ہی موصوف کے والد محترم نے ایک آرمی جنرل کی سفارش کے ذریعہ انہیں ضیاء الحق سے ملوایا تھا۔ جہاں سے موصوف نے اپنا سیاسی سفرایک آمر سے ’’چوسنی‘‘ لیکر شروع کیا۔ پھر انہیں آئی ایس آئی کا ’’فیڈر‘‘ بھی ملا۔ اور یوں رفتہ رفتہ موصوف اقتدار کی منزلیں پارکرتے ہوئے وزارت عظمیٰ تک جا پہنچے۔ واللہ اعلم! :silent3:
سیاسی مخالفین کے بارے میں لوگ سچی یا جھوٹی باتیں کرتے رہتے ہیں۔ اگر کسی مستند جگہ سے پڑھا ہو تو واقعی فائدہ ہو :)
 

arifkarim

معطل
کیا محترمہ پاکستان کے منتخب وزیر اعظم کی بیوی ہیں یا ارمی چیف کی۔ کیا ناورے کی میزبان خاتون پر بھی بارش نہیں ہورہی تھی۔ کیا دونوں خاتون نہیں تھیں۔
یہ تو خوش قسمت تھیں کہ ایک ملک کے سربراہ کی بیگم ہونے کے ناطے اتنی بھی آؤ بھگت ہو گئی۔ وگرنہ عام نارویجن لوگ تو ان کے قریب بھی نہ آتے :)
 
Top