نواز شریف ناروے کے وزیر اعظم کے ساتھ کرکٹ کھیلتے رہے۔۔۔

یہ تو خوش قسمت تھیں کہ ایک ملک کے سربراہ کی بیگم ہونے کے ناطے اتنی بھی آؤ بھگت ہو گئی۔ وگرنہ عام نارویجن لوگ تو ان کے قریب بھی نہ آتے :)

کیا مطلب ہے آپ کا کیا پاکستان عوام سے گھن کھاتے ہیں نارویجین
اعتراض اسی بات کا ہے۔ یہ پروٹوکول جو محترمہ کو دیا ہے اس وجہ سے ہے کہ وہ پاکستان کے وزیر اعظم کی بیگم ہے۔ کیا پاکستان کے غریب عوام جو بھوک اور غربت سے مرے جارہے ہیں یہ منظر اچھا لگتا ہے کہ محترمہ آرمی چیف کی بیگم کی طرح ملکہ بن جاویں۔
 

زیک

مسافر
ویسے حیرت ہے کہ یہ آئینی ترامیم تو بہت سے مغربی ممالک میں ایک عرصہ دراز سے موجود ہیں البتہ پاکستانی فیس بُکی نسل کو صرف امریکہ میں ہونے والی ان انتہائی لیٹ ترامیم پر حد سے زیادہ جلن ہو رہی ہے۔ میرا انہیں یہی مشورہ ہو گا کہ امریکہ کی اندھا دھند تقلید سے قبل برنول استعمال کر لیا ہوتا تو آج یہ دن دیکھنے نہ پڑتے۔ :laugh:
زیک
امریکہ کے آئین میں ترمیم تو آخری بار ۱۹۹۲ میں ہوئی تھی۔ یہ کس چیز کی بات ہو رہی ہے؟
 

ظفری

لائبریرین
نواز شریف جس طرح کے ڈیل ڈول کے مالک ہیں ۔ اس کے مطابق انہیں کرکٹ کے بجائے کبڈی میں دلچسپی لینی چاہیئے ۔ :waiting:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نواز شریف کا عورتوں کے ساتھ رمضان میں کرکٹ کھیلنے سے زیادہ شرمناک حرکت اس کی بیگم نے کی ہے
جب نواز شریف وہاں پہنچا تو بارش ہورہی تھی۔ مہمان خاتون نے لپک کر چھتری تان لی خاتون اول پر۔ خاتون اول نے اپنا حق سمجھتے ہوئے شاہانہ انداز میں ناوریجین خاتون کا سرہلا کر شکریہ کہا
کیا محترمہ پاکستان کے منتخب وزیر اعظم کی بیوی ہیں یا ارمی چیف کی۔ کیا ناورے کی میزبان خاتون پر بھی بارش نہیں ہورہی تھی۔ کیا دونوں خاتون نہیں تھیں۔ پاکستان کے لوگ گرمی سے مرے جارہے ہیں اور پاکستان کے وزیر اعظم اور ان کی بیگم کے شاہانہ انداز اور نخرے جاری ہیں۔
آپ کی بات سے کلی طور پر اتفاق ہے۔ یہ کیا بات ہوئی کہ چھتری اوپر تاننے پر شکریہ ادا کر دیا۔ کھینچ کر تھپڑ مارتی اور کہتی کہ میرے ملک کے لوگ گرمی سے مرے جا رہے ہیں اور تم مجھ پر چھتریاں تان رہی ہو۔ اس سے یقینی طور پر ملک کا سر فخر سے بلند ہو جاتا۔ :)
 
آپ کی بات سے کلی طور پر اتفاق ہے۔ یہ کیا بات ہوئی کہ چھتری اوپر تاننے پر شکریہ ادا کر دیا۔ کھینچ کر تھپڑ مارتی اور کہتی کہ میرے ملک کے لوگ گرمی سے مرے جا رہے ہیں اور تم مجھ پر چھتریاں تان رہی ہو۔ اس سے یقینی طور پر ملک کا سر فخر سے بلند ہو جاتا۔ :)
غلط
اعتراض اس بات پر ہے کی چھتری خود کیوں نہ تان لی
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل
نواز شریف جس طرح کے ڈیل ڈول کے مالک ہیں ۔ اس کے مطابق انہیں کرکٹ کے بجائے کبڈی میں دلچسپی لینی چاہیئے ۔ :waiting:
کبڈی شاید جلدی میں لکھ گئے۔ سومولکھنا چاہ رہے ہوں گے؟
sumoboy342x517-1.jpg
 
کیا چھتری ان کے پاس موجود تھی؟

دو چھتریاں تھیں۔ ایک باروے کے وزیر اعظم کے لیے اور ایک پاکستان کے ۔ تیسری کوئی چھتری نارویجنز نے ارینجنڈ ہی نہیں کی تھی۔ یعنی محترمہ کی وہاں کوئی ضرورت نہیں تھی۔
ہمارے ٹیکسز سے لوگ غیرضروری غیر ملکی دورے کرتے ہیں اور ان کا رویہ بھی ملکاوں والا ہوتا ہے۔ مجھے پاکستان کا شہری ہونے کی حیثیت سے اعتراض ہے رویوں پر اور طریقوں پر
 
Top