ایچ اے خان
معطل
نواز شریف نے بے غیرتی کی ہے عورتوں سے کھیل کر وہ بھی رمضان میں
پاکستانی قوم کاسر شرم سے جھک گیا ہے۔
پاکستانی قوم کاسر شرم سے جھک گیا ہے۔
مابدولت جیسا منچلا
امریکہ کو کھانسی بھی ہو تو اس کا اثر پاکستان پر ہوتا ہے۔۔۔۔ویسے حیرت ہے کہ یہ آئینی ترامیم تو بہت سے مغربی ممالک میں ایک عرصہ دراز سے موجود ہیں البتہ پاکستانی فیس بُکی نسل کو صرف امریکہ میں ہونے والی ان انتہائی لیٹ ترامیم پر حد سے زیادہ جلن ہو رہی ہے۔ میرا انہیں یہی مشورہ ہو گا کہ امریکہ کی اندھا دھند تقلید سے قبل برنول استعمال کر لیا ہوتا تو آج یہ دن دیکھنے نہ پڑتے۔
زیک
میرا خیال ہے آپ "عورتوں کے ساتھ کھیل کر" لکھنا چاہ رہے تھے۔ عورتوں سے کھیلنا تو بہت زیادہ ہی بری بات ہے۔نواز شریف نے بے غیرتی کی ہے عورتوں سے کھیل کر وہ بھی رمضان میں
پاکستانی قوم کاسر شرم سے جھک گیا ہے۔
جیمیرا خیال ہے آپ "عورتوں کے ساتھ کھیل کر" لکھنا چاہ رہے تھے۔ عورتوں سے کھیلنا تو بہت زیادہ ہی بری بات ہے۔
ارے جناب کیا بات کرتے ہیں۔ پاکستانی قوم کا سر تو اسی دن شرم سے جھک گیا تھا جب موصوف تیسری بار بھاری بھرکم مینڈیٹ سے وزیر اعظم منتخب ہوئے تھے۔نواز شریف نے بے غیرتی کی ہے عورتوں سے کھیل کر وہ بھی رمضان میں
پاکستانی قوم کاسر شرم سے جھک گیا ہے۔
یعنی کہ آپ چاہتے ہیں کہ عید تک انتظار کریں، پھر بے عزتی کروائیں؟شرم نہیں اتی پاکستانی حکمرانوں کو رمضان میں بے عزت کروارہے ہیں پاکستان کو
جارج بش تو باقاعدہ امریکن بیس بال کا کھلاڑی رہا ہے۔ اسکے لئے کرکٹ کوئی نئی چیز نہیں:بش بھی کرکٹ کھیلتا رہا ہے مگر عورتوں کے ساتھ نہیں کیھلی بے غیرتی کے ساتھ
جس وقت نواز شریف عورتوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہا تھا اس وقت خاتون اوّل کہاں تھیں ؟
سامنے بیٹھ کر تماشا دیکھ رہی تھیں اور کیا۔۔۔جس وقت نواز شریف عورتوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہا تھا اس وقت خاتون اوّل کہاں تھیں ؟
نواز شریف کو کرکٹ کھیلنے کا شوق بہت پرانا ہے، شاید آپ کے ہوش سنبھالنے سے بھی پہلے کانواز شریف کوکرکٹ کے اس شوق میں مبتلا دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ انہیں کرکٹ میں اور عمران خان کو انکی جگہ ہونا چاہئے تھا
بٹ فیملیکھانے پینے کے حوالے سے تو ایک کتاب وہ لکھ ہی سکتے ہیں۔ لیکن یہ کام تو ان کے خاندان کا کوئی بھی شخص کر سکتا ہے۔ میں نے یہ موضوع شہباز شریف کے لیے چھوڑ رکھا ہے۔
میں نے کہیں پڑھا تھا کہ اسکول، کالج، کرکٹ، ایکٹنگ میں بدستور ناکامیاں حاصل کرنے کے بعد ہی موصوف کے والد محترم نے ایک آرمی جنرل کی سفارش کے ذریعہ انہیں ضیاء الحق سے ملوایا تھا۔ جہاں سے موصوف نے اپنا سیاسی سفرایک آمر سے ’’چوسنی‘‘ لیکر شروع کیا۔ پھر انہیں آئی ایس آئی کا ’’فیڈر‘‘ بھی ملا۔ اور یوں رفتہ رفتہ موصوف اقتدار کی منزلیں پارکرتے ہوئے وزارت عظمیٰ تک جا پہنچے۔ واللہ اعلم!نواز شریف کو کرکٹ کھیلنے کا شوق بہت پرانا ہے، شاید آپ کے ہوش سنبھالنے سے بھی پہلے کا
پی ٹی آئی کا ڈی جی بٹ تحریک سے مکمل ادائیگی نہ ملنے کے باعث کافی سُکا ماڑا ہو گیا ہے۔ اسکو یہی مشورہ دوں گا کہ جلد از جلد اپنی خاندانی لیگ میں شرکت حاصل کر کے عمران خان سے بدلہ لےبٹ فیملی
اگر نہیں رکھا تو بعد میں قضا روزہ رکھ لیں گے ۔۔۔
سیاسی مخالفین کے بارے میں لوگ سچی یا جھوٹی باتیں کرتے رہتے ہیں۔ اگر کسی مستند جگہ سے پڑھا ہو تو واقعی فائدہ ہومیں نے کہیں پڑھا تھا کہ اسکول، کالج، کرکٹ، ایکٹنگ میں بدستور ناکامیاں حاصل کرنے کے بعد ہی موصوف کے والد محترم نے ایک آرمی جنرل کی سفارش کے ذریعہ انہیں ضیاء الحق سے ملوایا تھا۔ جہاں سے موصوف نے اپنا سیاسی سفرایک آمر سے ’’چوسنی‘‘ لیکر شروع کیا۔ پھر انہیں آئی ایس آئی کا ’’فیڈر‘‘ بھی ملا۔ اور یوں رفتہ رفتہ موصوف اقتدار کی منزلیں پارکرتے ہوئے وزارت عظمیٰ تک جا پہنچے۔ واللہ اعلم!
یہ تو خوش قسمت تھیں کہ ایک ملک کے سربراہ کی بیگم ہونے کے ناطے اتنی بھی آؤ بھگت ہو گئی۔ وگرنہ عام نارویجن لوگ تو ان کے قریب بھی نہ آتےکیا محترمہ پاکستان کے منتخب وزیر اعظم کی بیوی ہیں یا ارمی چیف کی۔ کیا ناورے کی میزبان خاتون پر بھی بارش نہیں ہورہی تھی۔ کیا دونوں خاتون نہیں تھیں۔