نواز شریف کا عمران خان سے گلہ بنتا نہیں

زرقا مفتی

محفلین
x40347_55506765.jpg.pagespeed.ic.pIhsC3NCP5.jpg
 

منقب سید

محفلین
آپکی اس محبوب اسٹیبلیشمنٹ سے پیچھا کیسے چھڑائیں :)
:rollingonthefloor: بہت خوب عارف بھائی مزا آگیا۔
ویسے اگر آپ کے اس قسم کے تبصرے میرے دوست پڑھ لیں جو مجھے جانتے ہیں تو وہ واقعی اپنا سر پیٹ لیں گے۔ (اپنی نا سمجھی پر)۔
اب تھوڑا سا سنجیدہ ہو جاتے ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور خود حکمران ہی کرتے ہیں۔ سیاسی معاملات میں مداخلت کا راستہ سیاستدانوں کی ملی بھگت سے اختیار کیا جاتا ہے اور پھر "عظیم تر ملکی مفاد" کا نعرہ لگا کر وہ سب کچھ کر لیا جاتا ہے جس کے لئے اسٹیبلشمنٹ بدنام ہے۔ خیر آپ کے سوال کا میری ناقص عقل کے مطابق تو جواب یہی ہے کہ
1 : اداروں کو ان کی حدود تک محدود رکھنے کے لئے قانون سازی کی جائے۔
2 : حقیقی وطن پرستوں پر مشتمل ایک ایسا ادارہ وجود میں لایا جائے جو حکمرانوں، بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کے تمام اہم افراد کی ماہانہ کارکردگی کی بنیاد پر رپورٹ تیار کرے اور اہم ملکی سیکورٹی سے وابستہ رازوں کے علاوہ باقی کارکردگی پر مشتمل رپورٹ شائع کرے تاکہ عوامی سطح پر بھی معلومات بہم پہنچ سکیں کہ کون کیا کر رہا ہے اور کون کیا نہیں کر رہا۔
3 : چیک اینڈ بیلینس کا ایسا نظام مرتب کیا جائے جس میں کوئی بھی شخص یا ادارہ قانون سے مبرا نہ ہو۔
یہ فوری اقدامات کرنے سے امید ہے کہ ملکی حالات میں بھی بہتری آئے گی اور اس کے بعد اسٹیبلشمنٹ آپ کی نظروں میں "معتوب" ہونے کی جگہ محبوب ہو جائے گی۔ :)
 
Top