نواز شریف کو دعوت کا راز

10268507_10201207952041192_8320432866055829675_n.jpg

http://etemaaddaily.com/epapers/index.php?volid=5&issueid=440&date=2014-05-25
 

arifkarim

معطل

فیوڈل کیپٹل ازم کی طرف ایک اور مثبت قدم بڑھانے پر جمہوریہ بھارت کو بہت بہت مبارک باد۔ یہاں پاکستان میں بھی سرمایہ دار طبقے کے سیاسی طبقے کیساتھ بہت قریبی مراسم ہیں۔ جیسے ہمارے بدنام زمانہ آزاد میڈیا کے سب سے بڑے گروپ یعنی جیو و جنگ کے سربراہ میر شکیل الرحمان کے پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کیساتھ قریبی روابط بہت مشہور ہیں۔ بہر حال اگر معیشت اور سرمایہ کاری کو ہی بہانہ بنا کر بھارت اور پاکستان کے درمیان خوشگوار تعلقات کی ابتداء ہو سکتی ہے تو دونوں ہمسایہ ممالک کے سربراہان کو یہ موقع غنیمت ہاتھ سے نہیں جانے دینا چاہئے!
http://www.urbandictionary.com/define.php?term=feudal-capitalist
http://capitalismmagazine.com/2012/03/crony-capitalism-is-fascism/
http://www.theguardian.com/commenti...nasty-politics-dissent-hindu-feudal-elections
 

arifkarim

معطل
دور جدید کی دنیا داری میں پیسہ ہی سب سے بڑا محرک نظر آرہا ہے۔
جی بالکل۔ 1000 سال سے زائد جنگجو یورپی اقوام کی قومی شدت پسندی کی آگ کو بھی اسی ردی پیسے کی چمک دمک نے بذریعہ یورپی یونین ٹھنڈا کیا تھا۔ اب جب سے وہاں کچھ ممالک میں مالیاتی بحران آیا ہے تو یہ آگ دوبارہ گرم ہونا شروع ہو گئی ہے۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Eurozone_crisis
 
واقعی محفل کی بڑی خوبیاں ہیں ۔
ہمیشہ کچھ نہ کچھ سیکھنے کو مل جاتا ہے
arifkarim بھائی جان نے جس نکتہ کی جانب توجہ دلایا میرا ذہن ادھر نہیں گیا تھا ۔
 
Top