جی بالکل۔ 1000 سال سے زائد جنگجو یورپی اقوام کی قومی شدت پسندی کی آگ کو بھی اسی ردی پیسے کی چمک دمک نے بذریعہ یورپی یونین ٹھنڈا کیا تھا۔ اب جب سے وہاں کچھ ممالک میں مالیاتی بحران آیا ہے تو یہ آگ دوبارہ گرم ہونا شروع ہو گئی ہے۔دور جدید کی دنیا داری میں پیسہ ہی سب سے بڑا محرک نظر آرہا ہے۔