السلام علیکم
عربی کے ماہرین ٹائپوگرافی سے یہ جاننا تھا کہ نورانی قاعدہ کے لیے کونسے فانٹس استعمال کیے جاتے ہیں؟
مثال کے طور پر تختی نمبر دو، مرکبات میں 'لا' یا 'ک' کی کئی شکلیں ہیں.کیا ان کے لیے علیحدہ فانٹس مستعمل ہیں؟
فی الحال کوئی بھی فونٹ ایسی اسپورٹ نہیں دیتا۔ البتہ آپ خود دومختلف فونٹس بناکر ان میں مختلف اشکال رکھ سکتی ہیں ۔ اور ضرورت پڑنے پر فونٹ تبدیل کر کے مطلوبہ شکل حاصل کر سکتی ہیں ۔۔