نورِ سحر کو اس کی بڑی پھوپھی جان کی طرف سے تحفہ

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بڑی پھوپھی جان یعنی میری بڑی بہن۔ جو کے میری اور میں ان کا بہت لاڈلا ہوں۔ خاص مصروفیات کی وجہ سے وہ نورِ سحر کو دیکھنے نہیں آ سکیں۔ کل ہی وہ تشریف لائیں ہیں اور نورِ سحر کے لیے اپنے ہاتھ سے کپڑے بنا کر لائیں ہیں۔ جو مجھے بہت ہی پیارے لگے سوچا آپ سب کو بھی دیکھا دوں خاص طور پر محفل پر موجود اپنی بہنوں کو جو ہر بار نئی تصویروں کا انتظار کرتی ہیں۔ تو یہ رہی نئی تصویریں اور اس کے کپڑے۔
375643_3242802079478_663077268_n.jpg


557017_3242802839497_595355095_n.jpg
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
Top