اللہ کرے کہ کل آ ہی جاؤںلکھ کر متفق۔ کل آپ کا انتظار رہے گا۔
آرمی والے ہیں نہ۔ انکے پاس ہے یہخوبصورت....کیا اب اس محل کا کوئی وارث نہیں بچا؟
او ہو اچھا..ورنہ میں سوچ رہی تھی قبضہ کرنےکا..یہ آرمی والے بھی بڑے چلاک ہیں..ہمارےلیےتوکچھ چھوڑتےہی نہیں..ساری خوبصورت جگہوں پہ قبضے کر رکھےہیں...آرمی والے ہیں نہ۔ انکے پاس ہے یہ