محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
آپ کو بہت مبارک بہنا
شکر ہے پروردگار کا اللّہ آپکو اپنی امان میں رکھے آمینمعلوم نہیں کس نے لاحول پڑھ کر غائب کر دیا ہے۔!
یہیں ہیں گھر میں۔۔۔ طبیعت شدید خراب۔ بخار گلہ سب۔ کرونا ٹیسٹ بھی کروایا۔ آج رپورٹ ملی۔ الحمد للہ نیگٹو ہے۔
بہت شکریہ پیارے بھائیآپ کو بہت مبارک بہنا
آپ نے چکھا تھا، میں نے سوچا آپ ڈائیٹ پر ہیںہم نے دیکھا ہی کہاں۔۔۔ سو گئے تھے
کیک تو کھلایا نہیں
لو بھلا ہمیں کون سے روگ لگے ہیں خدا نخواستہ کہ ہم ڈائیٹ کریں۔آپ نے چکھا تھا، میں نے سوچا آپ ڈائیٹ پر ہیں
فون کروں گی آپکو آج
فون کیجئے گا ضرور۔۔۔ ہماری پہنچ میں ہوا تو ان شاء اللہ بات ہو جائے گی۔ورنہ ہم کر لیں گے واپس
فون کیا تھا واپس کہاں آیا؟
ہم انتظار میں ہیں کہ فون ہوجائے تو آپس کی باتیں یہاں بھی شئیر ہوں!!!ہم نے دیکھا ہی کہاں۔۔۔ سو گئے تھے
ایسی باتیں شئیر نہیں کی جا سکتیں، آپ کو تو پتا ہے secrets ہوتے ہیںہم انتظار میں ہیں کہ فون ہوجائے تو آپس کی باتیں یہاں بھی شئیر ہوں!!!
چلیں آج کی افطاری ہماری جانب سے، اہتمام جشن جنم دن جو کہ گزر چکا ہےلو بھلا ہمیں کون سے روگ لگے ہیں خدا نخواستہ کہ ہم ڈائیٹ کریں۔
کوئی بات نہیں ہم اتوار کو کھائیں گے کیک بھی اور کپ کیکس بھی۔ خود بنا کر۔ اور تصویر بھی نہ دکھائیں گے آپ کو۔
جلدی سے بھیج دیجئیے۔۔۔ ہماری افطاری ہونے والی۔چلیں آج کی افطاری ہماری جانب سے، اہتمام جشن جنم دن جو کہ گزر چکا ہے
چلیں کال ریسیو کیجیے پھرجلدی سے بھیج دیجئیے۔۔۔ ہماری افطاری ہونے والی۔
آپ کا ایک گھنٹہ پہلے کا میسج ہم نے ابھی دیکھا۔چلیں کال ریسیو کیجیے پھر