مبارکباد نور وجدان بٹیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

سیما علی

لائبریرین
59UjPxM.png
نور وجدان بٹیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک
اللہ زندگی کے ہر مقام پر آپکو کو کامیابی عطا فرمائے۔آمین
کِھلتے پھولوں کی رِدا ہو جائے
اِتنی حسّاس ہوا ہو جائے
مانگتے ہاتھ پہ کلیاں رکھ دے
اِتنا مہربان خُدا ہو جائے
بہت ڈھیر ساری دعائیں اور پیا ر سلامت رہیے اللّہ ہزاروں خوشیوں سے آپکا دامن بھرا رکھے
آمین
 

نور وجدان

لائبریرین
59UjPxM.png
نور وجدان بٹیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک
اللہ زندگی کے ہر مقام پر آپکو کو کامیابی عطا فرمائے۔آمین
کِھلتے پھولوں کی رِدا ہو جائے
اِتنی حسّاس ہوا ہو جائے
مانگتے ہاتھ پہ کلیاں رکھ دے
اِتنا مہربان خُدا ہو جائے
بہت ڈھیر ساری دعائیں اور پیا ر سلامت رہیے اللّہ ہزاروں خوشیوں سے آپکا دامن بھرا رکھے
آمین
مجھے تو اب علم ہوا، کہ مجھے اتنی محبت سے یاد کیا گیا ہے. محبتوں والوں نے ایسے ہی کام کیا کرنا ہے ... خوش ہوگیا دل . Pumping
 

نور وجدان

لائبریرین
آپ سب پیارے پیارے احباب کا تہہِ دل سے شکریہ! آپ کے پیار و محبت کی شکرگزار.
شکریہ اہلِ محفلین

نور آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔


نور بہنا آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو

آپ کو سالگرہ مبارک ہو نور وجدان صاحبہ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کہاں غائب ہیں طبعیت کیسی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
معلوم نہیں کس نے لاحول پڑھ کر غائب کر دیا ہے۔!

یہیں ہیں گھر میں۔۔۔ طبیعت شدید خراب۔ بخار گلہ سب۔ کرونا ٹیسٹ بھی کروایا۔ آج رپورٹ ملی۔ الحمد للہ نیگٹو ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بٹیا اور بتیسی
واہ واہ واہ
اچھا کا بہت بہت شکریہ
آپ کی تیمار داری نہیں کر سکی
فون کروں گی آپکو آج
تیمارداری تو پاس رہ کر کی جاتی ہے نا۔۔۔ عیادت کرنا چاہ رہی ہوں گی؟

فون کیجئے گا ضرور۔۔۔ ہماری پہنچ میں ہوا تو ان شاء اللہ بات ہو جائے گی۔ورنہ ہم کر لیں گے واپس
 
Top