مجھے تو اب علم ہوا، کہ مجھے اتنی محبت سے یاد کیا گیا ہے. محبتوں والوں نے ایسے ہی کام کیا کرنا ہے ... خوش ہوگیا دل . Pumpingنور وجدان بٹیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک
اللہ زندگی کے ہر مقام پر آپکو کو کامیابی عطا فرمائے۔آمین
کِھلتے پھولوں کی رِدا ہو جائے
اِتنی حسّاس ہوا ہو جائے
مانگتے ہاتھ پہ کلیاں رکھ دے
اِتنا مہربان خُدا ہو جائے
بہت ڈھیر ساری دعائیں اور پیا ر سلامت رہیے اللّہ ہزاروں خوشیوں سے آپکا دامن بھرا رکھے
آمین
بہت سارا پیار جیتی رہیےمجھے تو اب علم ہوا، کہ مجھے اتنی محبت سے یاد کیا گیا ہے. محبتوں والوں نے ایسے ہی کام کیا کرنا ہے ... خوش ہوگیا دل . Pumping
کہاں غائب ہیں طبعیت کیسی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟بہت بہت مبارک نور بٹیا
کہاں غائب ہیں طبعیت کیسی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بہت بہت شکریہ،آپکو سالگرہ بہت مبارک ہو۔
بٹیا اور بتیسیبہت بہت مبارک نور بٹیا
تیمارداری تو پاس رہ کر کی جاتی ہے نا۔۔۔ عیادت کرنا چاہ رہی ہوں گی؟بٹیا اور بتیسی
واہ واہ واہ
اچھا کا بہت بہت شکریہ
آپ کی تیمار داری نہیں کر سکی
فون کروں گی آپکو آج
عیادت ہیتیمارداری تو پاس رہ کر کی جاتی ہے نا۔۔۔ عیادت کرنا چاہ رہی ہوں گی؟
فون کیجئے گا ضرور۔۔۔ ہماری پہنچ میں ہوا تو ان شاء اللہ بات ہو جائے گی۔ورنہ ہم کر لیں گے واپس
آپ کا دلی شکریہ بھیا
ہم نے دیکھا ہی کہاں۔۔۔ سو گئے تھےعیادت ہی
فون کیا تھا واپس کہاں آیا؟