مبارکباد نور وجدان بٹیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

سیما علی

لائبریرین
معلوم نہیں کس نے لاحول پڑھ کر غائب کر دیا ہے۔!

یہیں ہیں گھر میں۔۔۔ طبیعت شدید خراب۔ بخار گلہ سب۔ کرونا ٹیسٹ بھی کروایا۔ آج رپورٹ ملی۔ الحمد للہ نیگٹو ہے۔
شکر ہے پروردگار کا اللّہ آپکو اپنی امان میں رکھے آمین
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ نے چکھا تھا، میں نے سوچا آپ ڈائیٹ پر ہیں:)
لو بھلا ہمیں کون سے روگ لگے ہیں خدا نخواستہ کہ ہم ڈائیٹ کریں۔
کوئی بات نہیں ہم اتوار کو کھائیں گے کیک بھی اور کپ کیکس بھی۔ خود بنا کر۔ اور تصویر بھی نہ دکھائیں گے آپ کو۔
 

سید عمران

محفلین
فون کروں گی آپکو آج
فون کیجئے گا ضرور۔۔۔ ہماری پہنچ میں ہوا تو ان شاء اللہ بات ہو جائے گی۔ورنہ ہم کر لیں گے واپس
فون کیا تھا واپس کہاں آیا؟
ہم نے دیکھا ہی کہاں۔۔۔ سو گئے تھے :lashes:
ہم انتظار میں ہیں کہ فون ہوجائے تو آپس کی باتیں یہاں بھی شئیر ہوں!!!
:chatterbox::chatterbox::chatterbox:
 

نور وجدان

لائبریرین
لو بھلا ہمیں کون سے روگ لگے ہیں خدا نخواستہ کہ ہم ڈائیٹ کریں۔
کوئی بات نہیں ہم اتوار کو کھائیں گے کیک بھی اور کپ کیکس بھی۔ خود بنا کر۔ اور تصویر بھی نہ دکھائیں گے آپ کو۔
چلیں آج کی افطاری ہماری جانب سے، اہتمام جشن جنم دن جو کہ گزر چکا ہے:)
 
Top