باسم
محفلین
السلام علیکم!
نور تحریری نستعلیق کی ریلیز کے بعد نور ڈوٹڈ نستعلیق فونٹ پیش خدمت ہےجسے اردو فونٹ سازی کی تاریخ کا پہلا نقطہ دار نستعلیق فونٹ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
یہ فونٹ خاص طور پر بچوں کیلیے بنایا گیا ہے تاکہ وہ اپنی تحریر کو نستعلیق کرسکیں۔
اس فونٹ کی مدد سے محمد تابش صدیقی کی بنائی ہوئی حروف تہجی کی پی ڈی ایف فائل یہاں ملاحظہ فرمائیں اس طرح ایم ایس ورڈ میں کسی بھی تحریر پر یہ فونٹ اپلائی کرکے پرنٹ لے کر مشق کروائی جاسکتی ہے۔
فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلیے یہاں کلک کریں۔
مدیر کی آخری تدوین: