عبدالقیوم چوہدری
محفلین
وزیراعظم کی بالادستی حقیقت میں اس وقت ثابت ہوگی جب بستی خراب کرنے والی ٹویٹ کرنے والے جنرل کو عہدے سے ہٹایا جائے گا۔آئی ایس پی آر نے وزیرِ اعظم کی بالادستی تسلیم کر لی۔
انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاندوزیراعظم کی بالادستی حقیقت میں اس وقت ثابت ہوگی جب بستی خراب کرنے والی ٹویٹ کرنے والے جنرل کو عہدے سے ہٹایا جائے گا۔
یہی تو میرا پوائنٹ تھا۔انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند
میرے جنرل قمر تو نے ڈی جی سے جب ٹویٹ واپس کرائی مزا آ گیا