نوکیا موبائل کنفیگریشن اور انٹرنیٹ

السلام علیکم دوستوں
گزارش عرض یہ ہے کہ میں زیادہ تر انٹر نیٹ موبائل کو کمپیوٹر سے کنکٹ کر کے
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/کمپیوٹر-پر-انٹر-نیٹ-چلائے-بزریعہ-موبائل.31575/
اس طریقہ کار کے مطابق چلاتا ہوں
آپ دوستوں سے یہ معلومات کرنا ہے کہ موبائل کی کنفیگریشن میں نیٹ کے حوالے سے
edge class 32
edge class 12
edge class10
اسکا موبائل پر نیٹ کی اسپیڈ کے حولے سے کیا تعلق ہے
کی اہمیت واضح کی جائے class
میرے پاس
nokia c2-01
موبائل ہے اس پر یوٹیوب کی ویڈیو آنلائن چل جاتی ہے اور یہ ۔۔۔ کلاس 32۔۔۔ موبائل ہے
کیا کلاس 12۔۔۔کلاس 10 اس پر بھی ویڈیو چل جائے گی
میں تصویر شئر کر رہا ہوں اسکو دیکھ کر میری راہنمائی کی جائے
پلیز


111111la.jpg
[/URL]%20%20Uploaded%20with%20ImageShack.us[/IMG]
111111la.jpg
[/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]
 

الف عین

لائبریرین
موبائل سے کنیکٹ کرنے پر انٹر نیٹ کی سپیڈ کا تعلق محض موبائل کی کار کردگی پر ہی نہیں، سروس پرووائڈر کی سروس پر بھی ہوتا ہے، آپ کے پاس اگر ایج 12 کا بھی موبائل ہے، لیکن سروس پرووائڈر ایج کی سروس ہی نہیں دیتا ہو آپ کے علاقے میں تو بہتر سپیڈ نا ممکن ہے۔
 
میں زونگ کی سروس استعمال کرتا ہوں اور یہ ایج کی سروس دے رہے ہیں رات کو 12 بجے کے بعد جب میں کمپیوٹر پر نیٹ چلاتا ہوں تو اسپیڈ ،،220 کےبی پی ایس،، تک چلی جاتی ہے کبھی کبھی
 

محمد امین

لائبریرین
کلاس 32 جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے اگلی کلاس ہے ایج کی۔ تو یقیناً یہ تیز رفتار بھی ہے۔ ویسے پاکستان میں 200 کے بی پی ایس کے آس پاس ہی رفتار آتی ہے۔ اور نیٹ ورک سگنل پر بھی منحصر ہے، اگر سگنل کم ہونگے تو رفتار پر فرق پڑے گا۔۔
 

پردیسی

محفلین
زیادہ لمبے چکروں میں پڑنے کی بجائے بازار سے نوکیا پی سی سوئٹ کی سی ڈی لے کر اسے انسٹال کر لیں ۔اس کے بعد کسی کنفریگیشن کی ضرورت نہ پڑے گی۔مزے کریں
 

محمد امین

لائبریرین
پردیسی بھائی موبائل فون میں جی پی آر ایس کی کونفگریشن پی سی سوئٹ سے نہیں ہوتی۔ ویسے آج کل سارے نیٹ ورکس خود کار کونفگریشن فراہم کرتے ہیں، فون چلاتے ہی سیٹنگ مل جاتی ہے۔

نوکیا پی سی سوئٹ نوکیا کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ OVI SUITE زیادہ بہتر ہے۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
کلاس 32 جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے اگلی کلاس ہے ایج کی۔ تو یقیناً یہ تیز رفتار بھی ہے۔ ویسے پاکستان میں 200 کے بی پی ایس کے آس پاس ہی رفتار آتی ہے۔ اور نیٹ ورک سگنل پر بھی منحصر ہے، اگر سگنل کم ہونگے تو رفتار پر فرق پڑے گا۔۔
اسپیٰڈ کےمتعلق پو چھا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top