سید عمران
محفلین
کس بات پر؟؟؟ہمارے اور عدنان بھائی کے تبصروں کو تو آپ ہوا میں اُڑادیا کرتے تھے۔ اب محمد وارث صاحب کے بعد گُلِ یاسمیں بٹیا نے آپ کو لاجواب کیا ہے۔
کس بات پر؟؟؟ہمارے اور عدنان بھائی کے تبصروں کو تو آپ ہوا میں اُڑادیا کرتے تھے۔ اب محمد وارث صاحب کے بعد گُلِ یاسمیں بٹیا نے آپ کو لاجواب کیا ہے۔
بات بات پر!!!کس بات پر؟؟؟
ارے نہیں خلیل صاحب محترم، ہم تو خود مفتی صاحب قبلہ کے فتووں سے لاجواب ہو جاتے ہیں۔ہمارے اور عدنان بھائی کے تبصروں کو تو آپ ہوا میں اُڑادیا کرتے تھے۔ اب محمد وارث صاحب کے بعد گُلِ یاسمیں بٹیا نے آپ کو لاجواب کیا ہے۔
ہمارے اور عدنان بھائی کے تبصروں کو تو آپ ہوا میں اُڑادیا کرتے تھے۔ اب محمد وارث صاحب کے بعد گُلِ یاسمیں بٹیا نے آپ کو لاجواب کیا ہے۔
ارے نہیں خلیل صاحب محترم، ہم تو خود مفتی صاحب قبلہ کے فتووں سے لاجواب ہو جاتے ہیں۔
درست فرماتے ہیں سر! ہم پاکستانیوں کو نالش کا اتنا ڈر نہیں جتنا فتوے کا ڈر ہوتا ہے۔ارے نہیں خلیل صاحب محترم، ہم تو خود مفتی صاحب قبلہ کے فتووں سے لاجواب ہو جاتے ہیں۔
ہم تو آپ کو سر آنکھوں پر بٹھا کر سارا وقت سر سر کرتے رہتے ہیں!!!ہمارے اور عدنان بھائی کے تبصروں کو تو آپ ہوا میں اُڑادیا کرتے تھے۔
حالاں کہ نیم فتویٰ دینے کے مجاز تو آپ بھی ہیں!!!درست فرماتے ہیں سر! ہم پاکستانیوں کو نالش کا اتنا ڈر نہیں جتنا فتوے کا ڈر ہوتا ہے۔
نیم حکیم خطرۂ جان، نیم ملا خطرۂ ایمان!حالاں کہ نیم فتویٰ دینے کے مجاز تو آپ بھی ہیں!!!
بہت شکریہ بذلہ سنج بولیں تو کہیں درپردہ ہمیں جوکر تو نہیں کہہ دیا نا؟شکریہ بٹیا! آپ کی نوک جھونک مفتی صاحب کے ساتھ پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ آپ خود کس قدر بذلہ سنج واقع ہوئی ہیں۔ جیتی رہیے۔
یہ ہماری تمہاری کا کیا تذکرہ۔ محفل میں ایک کی تعریف ہی تو دوسرے کی تعریف ہے۔ اپنی ہی سمجھئے یہ بھیہماری تعریف کا ذکر ہی نہیں!!!
ہمیں دو نہیں صرف ایک گھڑی چاہیے۔۔۔یہ ہماری تمہاری کا کیا تذکرہ۔ محفل میں ایک کی تعریف ہی تو دوسرے کی تعریف ہے۔ اپنی ہی سمجھئے یہ بھیلیکن دو گھڑیوں کے لئے بس !!!
جلدی سے ماشاء اللہ بھی بولئیے تا کہ ہم ٹوٹے پھوٹے ہونے کے باوجود مفتی صاحب کے سامنے ڈٹے رہیں اور ڈٹے ہی رہیں۔ہمارے اور عدنان بھائی کے تبصروں کو تو آپ ہوا میں اُڑادیا کرتے تھے۔ اب محمد وارث صاحب کے بعد گُلِ یاسمیں بٹیا نے آپ کو لاجواب کیا ہے۔
یادداشت میں مزید بہتری آرہی ہے!!!درپردہ ہمیں جوکر تو نہیں کہہ دیا نا؟
اس کی کتنی فیس ملتی ہے آپ کو؟؟؟ہم ٹوٹے پھوٹے ہونے کے باوجود مفتی صاحب کے سامنے ڈٹے رہیں اور ڈٹے ہی رہیں۔
ہمیں دو نہیں صرف ایک گھڑی چاہیے۔۔۔
وہ بھی راڈو کی۔۔۔
لاڈو نہ پڑھیں پلیز!!!
لگتا ہے آپ نے دعا اور دوا دونوں کر دی ہیں۔۔ تبھی تو بہتری آنا شروع ہوئی۔یادداشت میں مزید بہتری آرہی ہے!!!
فیس نہیں دعائیں۔ کیونکہ یہ کام ہم رضاکارانہ طور پر کرتے ہیں۔اس کی کتنی فیس ملتی ہے آپ کو؟؟؟
لیکن ہاتھ تو صابن سے دھویا کرتے ہیں نا؟شکرہے موبائل سے ہاتھ نہیں دھوئے!!!
صرف سر ؟؟ہم تو آپ کو سر آنکھوں پر بٹھا کر سارا وقت سر سر کرتے رہتے ہیں!!!