مہدی نقوی حجاز
محفلین
ایک نئی کاوش کا آغاز کیا ہے۔۔۔ ایک مسدس لکھنے کی کوشش کی ہے جس کی روزانہ ایک قسط آپ احباب اور اساتذہ کی خدمت میں پیش کروں گا۔۔
اس کے قوافی درست نہیں۔ اس کے علاوہ ’تیر و تار ہونے لگا‘ میں ر اور ہ ضم ہو رہے ہیں۔ اتصال حرف علت کا تو جائز ہے کسی دوسرے حرف کا نہیں۔ جس طرح ’خرافات آ‘ میں الف کا درست اتصال ہے۔ یہ دوسری بات ہے کہ یہ لفظ بھی مشکوک ہے، کہ میدان میں کیا خرافات آ سکتی ہے بھلا؟قسط نمبر 2
پھر خرد مندی کا جادہ تیروتار ہونے لگاپھر بشر اک بار سوئےشوروشربڑھنےلگاپھر جنوں میں عقلِ پختہ کو زوال آنے لگاپھر حیاتِ آدمی کو آسماں تکنے لگاپھر سیاھی چھا گئی ہے قوم کے اذہان میںپھر خرافات آگئی ہے عقل کے میدان میں