مبارکباد نوید صادق صاحب کو ””۔ بیٹے ۔““ کی پیدائش مبارک

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم
نوید صادق صاحب کو یہاں کون نہیں جانتا اس لیے سب تیار ہو جائے نوید صادق صاحب پیارے سے بیٹےکے والد صاحب بن گے ہیں عید کی مبارک کے ساتھ ساتھ بیٹےکی بھی مبارک دی جائے
میری طرف سے آپ کو بیٹے کی بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ کے بیٹے کو صحت عطا فرمائیں آمین
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو نوید ۔ اور شکریہ خرم، اچھی نوید سنائی تم نے بھی۔
اللہ کرے کہ نو مولود دونوں دنیاؤں کی ہر ممکن نعمت سے بہرہ ور ہو۔ آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
نوید بھائی بیٹے کی پیدائش پر بہت بہت مبارک ہو۔ یعنی کہ دوہری دوہری خوشیاں۔ اللہ سے دعا ہے کہ نومولود آپ کے لیے باعث خیر و برکت ہو۔
 

جہانزیب

محفلین
اچھا اب یہ بتائیں‌کہ نومولود کا نام کیا رکھا ہے؟ ہمارے یہاں‌ تو نام رکھے بغیر ہسپتال سے بچہ گھر نہیں‌ لے جانے دیتے ۔
 

وجی

لائبریرین
نوید صادق صاحب کو بہت بہت مبارک ہو بچے کی ولادت اور اللہ اس نعمت کے آپ پر رحم فرمائے
 

فاروقی

معطل
ماشااللہ نوید صادق بھائی بیٹے کی پیدائش پر مبارک قبول کیجیے........اللہ اسے اسلام کا داعی او ماں باپ کا فرمابردار بنائے اور لمبی عمر دے.....آمین
 

مغزل

محفلین
مبروک ۔۔ مبروک جناب
ماشا اللہ بڑی پیاری خبر سننے کو ملی دو دن کی غیر حاضری کے بعد
اللہ تعالی نومولود کو اسم با مسمیٰ بنائے والدین و رشتے داروں سمیت
سبھی کے حق میں بھی سعد بختا فرمائے ، اہلیہ کی طبیعت کیسی ہے ۔
اللہ جلد روبہ صحت فرمائے ۔۔ اٰمین ثم اٰمین۔
نوید صادق صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو مٹھائی بھیجنے کیلئے کوئی مشکل
نہیں ہوگی کہ میرا نامہ بری کا پتہ آپ کو پتہ ہے ۔۔۔ کسی اچھی سی نامہ بری کی
سروس سے بھجوادیجئے ۔۔ اور ہاں مجھے سبھی مٹھائیاں اچھی لگتی ہیں مگر ۔۔
شوق سے گلاب جامن اور ملائی کھاجہ جنون کی حد تک پسند ہے ۔۔
امید ہے مجھے زیادہ انتظار نہ کرنا پڑے گا۔۔
سلامت رہیئے ۔۔ منے کی مبارکیں سمیٹیئے ۔
مالک ومولیٰ دین دار نیک اور فرمانبردار فرمائے
اٰمین ثم اٰمین

والسلام ///
مٹھائی کا منتظر
م۔م۔مغل
 

مغزل

محفلین
اور خرم ۔۔۔
ہمارے ہاں خبر لانے والے کو انعام و اکرام سے نوازا جاتا ہے ۔۔۔ :beating:
سو ۔۔ ’’ خوش رہو ‘‘ سلامت رہو۔۔۔۔ :grin:

تفنن برطرف ۔۔۔
انعام بھجوادوں گا۔ :hatoff:
 
Top