تاسف نوید صادق صاحب کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئیں ہیں۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
انّا للہ و انا الیہ راجعون

ابھی ابھی مجھے ایم اے راجا بھائی کا ایس ایم ایس آیا ہے جو پڑھ کر میں آپ سب کو انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ محفل کے ہردلعزیز رکن اور ہمارے استاذِ محترم کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئیں‌ ہیں‌، اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں
اور برکتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔ آمین
آپ سب سے درخواست ہے نوید صادق صاحب کی والدہ محترمہ کے لیے مغفرت کی دعا کریں
 

نبیل

تکنیکی معاون
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کے درجات کو بلند فرمائیں۔ آمین۔
اللہ تعالی نوید صادق کو بھی یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

زین

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کو صبروجمیل عطاء فرمائے۔ آمین
 

فاتح

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!
 

محمدصابر

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کے درجات کو بلند فرمائیں۔ آمین۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ لواحقین خاص طور پہ مرحومہ کی اولاد کو صبر عنایت کرے
اور مرحومہ کے درجات بلند فرمائے
آمین
 

mfdarvesh

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی بخشش فرمائے اور ہم زندہ لوگوں‌کو موت کی تیاری کی توفیق عطافرمائے آمین
 

خورشیدآزاد

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!
 

محمد وارث

لائبریرین
اناللہ و انا الیہ راجعون۔

بہت افسوس ہوا یہ جان کر، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور نوید بھائی اور دیگر لواحقین کو یہ جانکاہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و طاقت اور صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
 

ابوشامل

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
مجھے بھی کچھ دیر قبل م م مغل صاحب کا پیغام موصول ہوا۔ سن کر افسوس ہوا، والدہ کا سایہ سر سے اٹھ جانا زندگی کا سب سے بڑا سانحہ ہوتا ہے۔ اللہ نوید صادق صاحب کو صبر دے اور مرحومہ کی لغزشوں کو معاف فرماتے ہوئے انہیں جنت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ابھی ابھی میری بات ہوئی ہے نوید بھائی سے معلوم ہوا ہے کہ رات کو اچانک طبیعت خراب ہوئی ہسپتال لے کے گے اور آج صبح انتقال فرما گئیں نوید صاحب اسلام آباد تھے ابھی گھر جارہے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیسے دعا ہے کہ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں، ان کے درجات کو بلند فرمائیں اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
انّا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔ اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
انّا للہ و انا الیہ راجعون
خدا مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور نوید صادق صاحب اور باقی پسماندگان کو ہمت و حوصلہ سے یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین!
 

الف عین

لائبریرین
افسوس ہوا، ان للہ و انا الیہ راجعون۔ اللی تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں جگہ دے۔ اور متعلقین کو صبرجمیل عطا کرے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top