مبارکباد نوید صادق محسن ہو گئے

شمشاد

لائبریرین
یہ ۱۳ بعد آپ کو کیا یاد آیا؟

غالباً پہلے مراسلوں کی تعداد کے حساب سے درجہ بندی ہوتی تھی، جس میں "محسن"، "ماہر" وغیرہ لکھتے تھے۔ آجکل صرف "ۢمحفلین" لکھتے ہیں۔ یا پھر کام کی مناسبت سے "لائبریرین"۔ باقی "مدیر"، "ناظم"، "ناظم علیٰ" یہ تو انتظامیہ میں شامل ہیں۔
 
سیما علی

شمشاد میاں!!!!!
سید صاحب سے ہم بے حد متاثر ہیں۔ اور تہ دل سے عزت کرتے ہیں۔انتہائی علم دوست اور عالم دوست ہیں۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
اب یہ محسن کیسے بنا جاتا تھا؟؟؟
اگر ماضی میں سفر کیا جائے تو جس وقت اردو محفل میں ہمارا جنم ہوا 2006 میں تب کچھ ایسا معاملہ تھا کہ جہاں تک میری یاداشت کام کرتی ہے! جنم کے وقت آپ کا ٹائٹل ‘مبتدی‘ ہوا کرتا تھا۔
50 پوسٹ بعد ‘مشتاق‘ اور 100 کے بعد ‘محسن‘
ایسا ہی کچھ تھا۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
اگر ماضی میں سفر کیا جائے تو جس وقت اردو محفل میں ہمارا جنم ہوا 2006 میں تب کچھ ایسا معاملہ تھا کہ جہاں تک میری یاداشت کام کرتی ہے! جنم کے وقت آپ کا ٹائٹل ‘مبتدی‘ ہوا کارتا تھا۔
50 پوسٹ بعد ‘مشتاق‘ اور 100 کے بعد ‘محسن‘
ایسا ہی کچھ تھا۔
بالکل ایسا ہی تھا۔
 
سید عمران

محفلین
شمشاد میاں!!!!!
سید صاحب سے ہم بے حد متاثر ہیں۔ اور تہ دل سے عزت کرتے ہیں۔انتہائی علم دوست اور عالم دوست ہیں۔۔۔
یہ کون سے سید صاحب ہیں؟؟؟
معلوم ہو تو ہم بھی متاثر ہونے کی کوشش کریں!!!
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
اگر ماضی میں سفر کیا جائے تو جس وقت اردو محفل میں ہمارا جنم ہوا 2006 میں تب کچھ ایسا معاملہ تھا کہ جہاں تک میری یاداشت کام کرتی ہے! جنم کے وقت آپ کا ٹائٹل ‘مبتدی‘ ہوا کارتا تھا۔
50 پوسٹ بعد ‘مشتاق‘ اور 100 کے بعد ‘محسن‘
ایسا ہی کچھ تھا۔
اور ۱۰۰۰ کے بعد عشاق؟؟؟
 
Top