نہایت ہی بےکار نظم ہے۔عجیب وغریب ہے
بس حضرت آپ کی کرم فرمائی ہے۔۔۔خوش رہیئے ہمیشہ
نہایت ہی بےکار نظم ہے۔عجیب وغریب ہے
قبلہ فرخ صاحب! ہماری نا پسندیدگی بھی ریکارڈ کر لی جائے محترمہ ملائکہ کے ساتھ ساتھ
یوں 1 اور 1 گیارہ ارکان نے اس نظم کو پسند نہیں کیا۔ ہاہاہاہاہاہا