نہیں باقی جو حرام کے کام ہو رہے ہیں ان کے اشتہار لگانا حرام ہے
کوئی ایک ماہ پہلے میرے ایک دوست کی منگنی ہوئی جو مولویوں کے درمیان رہتا ہے۔ ایک مولوی صاحب نے ان سے فرمایا!
""ویاہ تو پہلے منگنی حرام اے""
ویاہ کے بعد تو منگنی جائز ہے ناں کہ بعد میں بھی حرام ہے؟
صحیح کہا۔ کہیں نیا سیاپہ نہ پڑ جائے۔آہستہ بولیں، کسی مولوی نے سن لیا تو پہلا نکاح حرام قرار دے دے گا۔
معاف کیجئے میں نے اکثریت کے اعتبار سے لکھ دیا تھا اب اصلاح کرلیتا ہوں بھائیو اور بہنوں آپ کے جوابات سے لگتا ہے کہ اصلاح معاشرہ ہی "حرام" ہےاصلاح معاشرہ عین ثواب کا کام ہے۔
ویسے خوارزمی بھائی نہیں بہن ہیں۔
آہستہ بولیں، کسی مولوی نے سن لیا تو پہلا نکاح حرام قرار دے دے گا۔
لو بھائی اپنے مطلب کا مولوی مل گیا ۔ اب تو خوش۔۔شمشاد بھائی
میں بھی مولوی ہوں
بے فکر رہیں اشتیاق بھائی کا نکاح درست ہے