ارشد چوہدری
محفلین
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
محمد عبدالرؤوف
-------------
نگاہوں سے میری نگاہیں ملاؤ
مرے ساتھ بیٹھو مرے پاس آؤ
-------
اداسی میں مجھ کو اکیلا نہ چھوڑو
نہ اس وقت مجھ سے یوں چہرہ چھپاؤ
--------
اگر تم کو مجھ سے محبّت نہیں ہے
تمہیں حق نہیں میرے خوابوں میں آؤ
--------------
مرے ساتھ رہنے کا وعدہ کیا تھا
اگر تم ہو سچے تو وعدہ نبھاؤ
----------
مجھے بے وفائی کی عادت نہیں ہے
یہ الزام ہرگز نہ مجھ پہ لگاؤ
-------
اگر مجھ کو اپنا سمجھنے لگے ہو
تو یوں بات دل کی نہ مجھ سے چھپاؤ
---------
مجھے بے وفائی کا طعنہ دیا ہے
اگر تم ہو سچے تو نظریں ملاؤ
--------
تمنّا مچلتی ہے ارشد کے دل میں
کبھی آ کے سینے سے اس کو لگاؤ
----------
عظیم
شکیل احمد خان23
محمد عبدالرؤوف
-------------
نگاہوں سے میری نگاہیں ملاؤ
مرے ساتھ بیٹھو مرے پاس آؤ
-------
اداسی میں مجھ کو اکیلا نہ چھوڑو
نہ اس وقت مجھ سے یوں چہرہ چھپاؤ
--------
اگر تم کو مجھ سے محبّت نہیں ہے
تمہیں حق نہیں میرے خوابوں میں آؤ
--------------
مرے ساتھ رہنے کا وعدہ کیا تھا
اگر تم ہو سچے تو وعدہ نبھاؤ
----------
مجھے بے وفائی کی عادت نہیں ہے
یہ الزام ہرگز نہ مجھ پہ لگاؤ
-------
اگر مجھ کو اپنا سمجھنے لگے ہو
تو یوں بات دل کی نہ مجھ سے چھپاؤ
---------
مجھے بے وفائی کا طعنہ دیا ہے
اگر تم ہو سچے تو نظریں ملاؤ
--------
تمنّا مچلتی ہے ارشد کے دل میں
کبھی آ کے سینے سے اس کو لگاؤ
----------