نگران بدترین لوڈشیڈنگ پر فوری توجہ دیں

عاطف بٹ

محفلین
10_01.gif
ربط
 
وہ کیا کہتے ہیں نا کہ "چیرٹی سٹارٹز ایٹ ہوم" تو یہ نگران اپنے تھوڑے وقت میں اپنی بہتری نہ کر لیں;)
اور ویسے بھی یہ "کنٹی نیوٹی" ہی ہے پچھلی حکومت کی تو ان سے کوئی اچھی توقع رکھنا احمقوں کی جنت میں رہنا ہے:battingeyelashes:
 
پردیسی

محفلین
بھائی لوگو (بدمعاشی والے نہیں) سنجیدگی سے سوچو اس کا کیا حل نکالا جائے۔۔کوئی نئی ٹیکنالوجی ڈھونڈو جو سستی اور پائیدار ہو جس سے ہم اپنے گھر روشن کر کے بیوی کی گالیوں سے بچ سکیں
 
بھائی لوگو (بدمعاشی والے نہیں) سنجیدگی سے سوچو اس کا کیا حل نکالا جائے۔۔کوئی نئی ٹیکنالوجی ڈھونڈو جو سستی اور پائیدار ہو جس سے ہم اپنے گھر روشن کر کے بیوی کی گالیوں سے بچ سکیں
ذاتی شمسی پینلز اور ذاتی ونڈ ٹربائن
 
تلمیذ

لائبریرین
بھائی لوگو (بدمعاشی والے نہیں) سنجیدگی سے سوچو اس کا کیا حل نکالا جائے۔۔کوئی نئی ٹیکنالوجی ڈھونڈو جو سستی اور پائیدار ہو جس سے ہم اپنے گھر روشن کر کے بیوی کی گالیوں سے بچ سکیں

اخبار ات آج کل سولر انرجی کے اشتہاروں سے بھرے ہوئے ہیں۔ لگتا ہے کوئی نیا مافیا میدان میں اترنے کی تیاریوں میں ہے۔ یہ حل پائیدار تو شاید ہو لیکن سستا ہرگز نہیں ہے۔
 
یار محسن، یہ شمسی پینل کے بارے میں کچھ بتاؤ کہ کہاں سے اور کیسے حاصل کیا جائے اور اس کی حفاظتی تدابیر وغیرہ کیا کیا ہیں؟
میری معلومات تو اس سلسلے میں محدود ہیں لیکن ایم بلال بھائی کے بلاگ پر اسی موضوع پر ایک عمدہ تحریر پڑھی تھی
جس کے مطابق پاکستان میں 80 فیصد سے زیادہ مال آپ کو فراڈ ہی ملے گا نیز یہ کہ آپ کو کسی ماہر الیکٹریکل انجنئیر کی خدمات بھی حاصل کرنی پڑیں گی "دوسرے درجے" کا مال لینے کے لیے ورنہ اپنے "پاکستانی بھائی" آپ کو دسویں نمبر کا مال دے دیں گے
کئی سال پہلے گلوبل سائنس میں ونڈ ٹربائن پر ایک مضمون پڑھا تھا کہ کس طرح ایک کمپنی چھوٹی ٹربائن بنا رہی ہے جس کا خرچہ اس وقت شاید 5 لاکھ روپے تھا
اور اس سے ایک اوسط امریکی گھر کی 30 فیصد ضروریات پوری کی جاسکتی تھیں

پس نوشت:بلال بھائی کی تحریر کا ربط
http://www.mbilalm.com/blog/solar-panel-fraud-marketing/
 
پردیسی

محفلین
شمسی توانائی کے پینل کے بارے میں میں نے حال روڑ لاہور سے مکمل معلومات حاصل کی تھیں۔جس سے میں مطمعن نہ ہوسکا تھا ۔اس میں کچھ واٹ کا گھپلا تھا۔یعنی 120 واٹ کا ایک پینل آپ کے گھر کے صرف دو تین بلب ہی روشن کر سکتا تھا وہ بھی دو تین گھنٹوں کے لئے۔
ہو سکتا ہے میں نے غلط جانا ہو کیوں کہ میں الیکٹرک ٹیکنالوجی میں بالکل کورا ہوں
دوسری چیز میں نے کوئی گوبر سے گیس بنا کر بجلی پیدا کرنے کے بارے میں پڑھا تھا۔۔اس پر اس لئے زیادہ دھیان نہیں دیا کہ یہ ہم جیسے شہریوں کے لئے ممکن نہیں
اب یہاں برادر محسن وقارعلی نے ونڈ ٹربائین کی بات کی ہے۔۔۔۔۔ اگر اس کے بارے میں معلومات مل سکیں تو نوازش ہو گی

آخری بات اور درخواست اپنے ان محسنوں سے جو پاکستان سے باہر رہتے ہیں۔۔۔کہ بھائیو کوئی نئی اور سستی بجلی پیدا کرنے کی ٹیکنالوجی کے بارے میں ہمیں آگاہی دے کر ثواب دارین حاصل کریں
 
شمسی توانائی کے پینل کے بارے میں میں نے حال روڑ لاہور سے مکمل معلومات حاصل کی تھیں۔جس سے میں مطمعن نہ ہوسکا تھا ۔اس میں کچھ واٹ کا گھپلا تھا۔یعنی 120 واٹ کا ایک پینل آپ کے گھر کے صرف دو تین بلب ہی روشن کر سکتا تھا وہ بھی دو تین گھنٹوں کے لئے۔
ہو سکتا ہے میں نے غلط جانا ہو کیوں کہ میں الیکٹرک ٹیکنالوجی میں بالکل کورا ہوں
دوسری چیز میں نے کوئی گوبر سے گیس بنا کر بجلی پیدا کرنے کے بارے میں پڑھا تھا۔۔اس پر اس لئے زیادہ دھیان نہیں دیا کہ یہ ہم جیسے شہریوں کے لئے ممکن نہیں
اب یہاں برادر محسن وقارعلی نے ونڈ ٹربائین کی بات کی ہے۔۔۔ ۔۔ اگر اس کے بارے میں معلومات مل سکیں تو نوازش ہو گی

آخری بات اور درخواست اپنے ان محسنوں سے جو پاکستان سے باہر رہتے ہیں۔۔۔ کہ بھائیو کوئی نئی اور سستی بجلی پیدا کرنے کی ٹیکنالوجی کے بارے میں ہمیں آگاہی دے کر ثواب دارین حاصل کریں
ذرا اس کمپنی کو چیک کریں
یہ 500 واٹ سے لے کر 50 کلو واٹ کی ٹربائن بناتے ہیں
اور ان کا ایک ڈیلر انڈیا میں بھی موجود ہے
http://www.windturbinestar.com/
 
نایاب

لائبریرین
دو پنکھے 80 واٹ = 160 واٹ
چار انرجی سیور 25 واٹ = 100 واٹ
اک استری = 150 واٹ
اک جوسر گرائنڈر = 150 واٹ
انہیں شمسی توانائی پر چلانے کے لیئے
2 عدد سولر پلیٹ سائز 2 فٹ بائی 4 فٹ ۔۔ چائنہ میڈ قریب 60 ہزار روپے کی ایک ۔ انڈین میڈ قریب 45 ہزار کی ایک
1 کنورٹر 12 وولٹ ڈی سی سے 220 وولٹ اے سی 1000 واٹ ۔۔ چائنہ میڈ قریب 15 ہزار روپے ۔۔۔ انڈین میڈ 12 ہزار روپے ۔۔ جاپان میڈ ۔ 27 ہزار روپے
2 بیٹیریاں 100 امپیئر 12 وولٹ ۔۔۔ 15 ہزار کی ایک
ا عدد بیٹری چارج کنٹرولر ۔۔ چائنہ 10 ہزار ۔۔ انڈیا 7 ہزار ۔۔ جاپان 20 ہزار
یعنی قریب پونے دو لاکھ میں یہ سسٹم لگتا ہے جو کہ مندرجہ بالا اک گھر کے لوڈ کو 5 گھنٹے رواں رکھ سکتا ہے ۔ بشرطیکہ کم از کم ان سولر پینلوں کو چھ گھنٹے سورج کی روشنی براہ راست ملتی رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
اس سسٹم کی انسٹالیشن کچھ زیادہ پیچیدہ نہیں ہے ۔ مندرجہ بالا ریٹ سعودی ریال کو پاکستانی روپے میں تبدیل کرتے لکھے ہیں ۔
 
پردیسی

محفلین
دو پنکھے 80 واٹ = 160 واٹ
چار انرجی سیور 25 واٹ = 100 واٹ
اک استری = 150 واٹ
اک جوسر گرائنڈر = 150 واٹ
انہیں شمسی توانائی پر چلانے کے لیئے
2 عدد سولر پلیٹ سائز 2 فٹ بائی 4 فٹ ۔۔ چائنہ میڈ قریب 60 ہزار روپے کی ایک ۔ انڈین میڈ قریب 45 ہزار کی ایک
1 کنورٹر 12 وولٹ ڈی سی سے 220 وولٹ اے سی 1000 واٹ ۔۔ چائنہ میڈ قریب 15 ہزار روپے ۔۔۔ انڈین میڈ 12 ہزار روپے ۔۔ جاپان میڈ ۔ 27 ہزار روپے
2 بیٹیریاں 100 امپیئر 12 وولٹ ۔۔۔ 15 ہزار کی ایک
ا عدد بیٹری چارج کنٹرولر ۔۔ چائنہ 10 ہزار ۔۔ انڈیا 7 ہزار ۔۔ جاپان 20 ہزار
یعنی قریب پونے دو لاکھ میں یہ سسٹم لگتا ہے جو کہ مندرجہ بالا اک گھر کے لوڈ کو 5 گھنٹے رواں رکھ سکتا ہے ۔ بشرطیکہ کم از کم ان سولر پینلوں کو چھ گھنٹے سورج کی روشنی براہ راست ملتی رہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اس سسٹم کی انسٹالیشن کچھ زیادہ پیچیدہ نہیں ہے ۔ مندرجہ بالا ریٹ سعودی ریال کو پاکستانی روپے میں تبدیل کرتے لکھے ہیں ۔

میرے خیال میں یہ شمسی توانائی والا مہنگا سسٹم ہے اور یہ ایک عام بندے کے بس میں نہیں ہے۔۔اور پھر اتنے پیسے خرچ کر کے اس سے چل بھی کچھ زیادہ نہیں رہا۔
برادر یہ جو پن چکی والا (بڑے پنکھے والا) اس کو کیسے بنایا جا سکتا ہے اور اس بارے کیا کوئی معلومات ہیں؟
 
یہ دیکھ لیں

ذرا اس کمپنی کو چیک کریں
یہ 500 واٹ سے لے کر 50 کلو واٹ کی ٹربائن بناتے ہیں
اور ان کا ایک ڈیلر انڈیا میں بھی موجود ہے
http://www.windturbinestar.com/
 
پردیسی

محفلین
جی محسن وقار بھائی ۔میں اسی کی بات کر رہا تھا۔۔۔ہاں اس کے بارے میں سوچا جاسکتا ہے۔۔۔میں انشااللہ اس کے بارے میں معلومات اکھٹی کرتا ہوں
 
عاطف بٹ

محفلین
برادر یہ جو پن چکی والا (بڑے پنکھے والا) اس کو کیسے بنایا جا سکتا ہے اور اس بارے کیا کوئی معلومات ہیں؟
نجیب بھائی، اس چکی کو لگانے کے لئے پہلے اپنے گھر کے اردگرد، آگے پیچھے یا اوپر نیچے کوئی دس مرلے کا پلاٹ خریدیں، باقی باتیں آپ کو بعد میں بتاتے ہیں۔ :p
 
پردیسی

محفلین
نجیب بھائی، اس چکی کو لگانے کے لئے پہلے اپنے گھر کے اردگرد، آگے پیچھے یا اوپر نیچے کوئی دس مرلے کا پلاٹ خریدیں، باقی باتیں آپ کو بعد میں بتاتے ہیں۔ :p
یعنی ایک اور بڑا خرچہ ۔۔۔۔:LOL:
چل یارا عاطف بھرا کسی پنڈ میں زمین لے کر ادھر ڈیرہ شیرہ بناتے ہیں ۔۔۔ کچھ کتے پالتے ہیں ،کچھ بلیاں،کچھ بھینسیں چڑیاں طوطے خود آ جایا کریں گے۔۔صبح جلدی اٹھیں گے،شام ڈھلے سو جایا کریں گے۔
کریں گے نہ کوئی فکر نہ فاقہ
کیوں روئے گا پھر اپنا کاکا
 
عاطف بٹ

محفلین
یعنی ایک اور بڑا خرچہ ۔۔۔ ۔:LOL:
چل یارا عاطف بھرا کسی پنڈ میں زمین لے کر ادھر ڈیرہ شیرہ بناتے ہیں ۔۔۔ کچھ کتے پالتے ہیں ،کچھ بلیاں،کچھ بھینسیں چڑیاں طوطے خود آ جایا کریں گے۔۔صبح جلدی اٹھیں گے،شام ڈھلے سو جایا کریں گے۔
کریں گے نہ کوئی فکر نہ فاقہ
کیوں روئے گا پھر اپنا کاکا
میں تو خود ایمان سے یہی سوچ رہا ہوں اور ارادہ بھی ہے کہ لاہور کے کسی قریبی گاؤں میں زمین لے کر وہاں ڈیرہ بنا لینا ہے تاکہ کچھ وقت وہاں جا کر گزارہ جا سکے۔
 
Top