نہایت شرمیلا کنگ فشر

نیلے کانوں والا پرندہ کنگ فشر افریقہ، یورپ، چین اور روس کے کئی علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ جنوب اور جنوب مشرقی ایشیا میں یہ پرندہ نہایت شرمیلا ہوتا ہے اور اس کو اتنے قریب سے دیکھنا نہایت مشکل ہوتا ہے

130412120856_8_caters_diving_kingfishers.jpg



بہ شکریہ بی بی سی اردو
 
ان کا کہنا تھا ’یہ ضروری تھا کہ میں اپنے آپ کو کنگ فشر کو دکھاتا تاکہ پراعتماد ہو سکے اور یہ پرندہ مجھے تصاویر کھینچنے دے۔‘

130412120852_6_caters_diving_kingfishers_07.jpg
 
’میں نے کئی عرصہ پرندوں کی تصاویر کھینچنے میں صرف کیا ہے اور اس کے لیے نہایت صبر کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن آخر میں میں نے بہت عمدہ تصاویر کھینچیں۔‘

130412120846_4_caters_diving_kingfishers_05.jpg
 
’کنگ فشر ایک سیکنڈ میں مچھلی پکڑتا ہے۔ وہ اتنی تیزی سے مچھلی پکڑتے ہیں کہ میں نے ان کی تصویر کھینچنے کے لیے مختلف طریقے استعمال کیے۔‘

130412120858_9_caters_diving_kingfishers_10_copy.jpg
 

باباجی

محفلین
بہت زبردست تصاویر جناب
میں نے اس سے ملتا جلتا پرندہ اکثر گاؤں دیہات میں دیکھا ہے
میں تو اسے بھی کنگ فشر سمجھتا ہوں
دریاؤں اور نہروں کے پاس دیکھا جاتا ہے اکثر
 
Top