ابھی لیجیےمحسن وقار علی بھائی۔ "ملنگ" نامہ لگادیں پلیز۔۔۔
چماااااااٹ تو آپ کو پہلے ہی پڑنے والی ہےہائے محسن بھائی
مجھے یہاں آنے کی اجازت نہیں
میرے کو بھی ایک چماٹ پڑ جانی زور والی
آپ کونسے باباجی کی بات کررہے ہیں؟؟؟؟؟لو جی نوجوان نسل شیشہ پیئے تو بگڑی کہلائے۔۔۔ اور باباجی سرعام حقہ ثقافت کے نام پر نوش فرمائیں۔۔۔
آپ غالباً یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ہمارے والے باباجی صرف حقہ نہیں پیتے بلکہ گولڈ لیف بھی پیتے ہیں
اسکا مطلب تو یہ ہوا کہ وہ ہیروئن،کوکین اورافیون وغیرہ بھی لیتے ہیںتو کہتا رہ جو کہنا ۔۔۔ میں نے بس اس سے آگے کچھ نہیں بولنا۔۔۔ ۔ وہ بھلے بھنگ، چرس، گردا جو مرضی پیتے ہوں۔۔۔ میں کچھ نہیں بتاؤں گا اب۔۔۔ ۔
اسکا مطلب تو یہ ہوا کہ وہ ہیروئن،کوکین اورافیون وغیرہ بھی لیتے ہیں
ہائے محسن بھائی
مجھے یہاں آنے کی اجازت نہیں
میرے کو بھی ایک چماٹ پڑ جانی زور والی
تو کہتا رہ جو کہنا ۔۔۔ میں نے بس اس سے آگے کچھ نہیں بولنا۔۔۔ ۔ وہ بھلے بھنگ، چرس، گردا جو مرضی پیتے ہوں۔۔۔ میں کچھ نہیں بتاؤں گا اب۔۔۔ ۔
اسکا مطلب تو یہ ہوا کہ وہ ہیروئن،کوکین اورافیون وغیرہ بھی لیتے ہیں
ملنگا پی پیالہ صبر دا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کلمہ ای سچا ساتھی قبر دا