ایک صاحب نے اپنی بیوی کو بتایا، "مسنز خان روز میرے خواب میں آتی ہے۔"
بیوی کہنے لگی، " اکیلی ہی آتی ہو گی۔"
میاں نے کہا، " ہاں آتی تو اکیلی ہی ہے، لیکن تمہیں کیسے معلوم کہ وہ اکیلی آتی ہے؟"
" کیونکہ خان صاحب روزانہ میرے خواب میں آتے ہیں۔" بیوی نے جواب دیا۔