السلام علیکم
طارق شاہ محفلین ستمبر 6، 2013 #2 علامہ کی بنائی غزل خوش نظر ہے۔ دو مصرعے صحیح کرکے یوں لکھنے ہوں گے اِس میں صاحب فرنگ رہگُزرِ سیلِ بے پناہ میں ہے اور مرے کدو کو غنیمت سمجھ کہ بادۂ ناب داد، محنت اور دیدہ زیبی پر بہت خوش رہیں
علامہ کی بنائی غزل خوش نظر ہے۔ دو مصرعے صحیح کرکے یوں لکھنے ہوں گے اِس میں صاحب فرنگ رہگُزرِ سیلِ بے پناہ میں ہے اور مرے کدو کو غنیمت سمجھ کہ بادۂ ناب داد، محنت اور دیدہ زیبی پر بہت خوش رہیں