[ame="http://www.youtube.com/watch?v=Q45jRITkGUY&feature=related"]http://www.youtube.com/watch?v=Q45jRITkGUY&feature=related[/ame]
نہ جانے دن کیسے
جیون میں آئے ہیں
کہ مجھ سے تو بچھڑے
خود میرے سائے ہیں
کیا کیا سوچا تھا
کیا تھیں امیدیں
جس کے لیئے بھی
میںنےکھو دیں
آنکھوں کی یہ نیندیں
اسی سے دکھوںکے
تحفے یہ پائے ہیں
سمجھا سکھ جس کو
چھایا تھی غم کی
جیسے کہیں ریت پہ چمکیں
کچھ بوندیں شبنم کی
یہ دھوکے نظر کے
ہم نے بھی کھائے ہیں