غزل قاضی
محفلین
نہ کوئی مخملی تصویر نہ کوئی نغمہ (ترجمہ)
نہ کوئی مخملی تصویر ، نہ کوئی نغمہ
میرے مفہُوم کو مفہُوم بنا سکتا ہے
اس لیئے، میں نے وُہ الفاظ چُنے ہیں، جن سے
میرے افکار ، تعیش کی حدوں کے باہر
اِک نیا دائرہء ذھن بنا سکتے ہوں
دائرہ، جس میں نہیں فِکر و نظر کا اُلجھاؤ
اَور آئیں گے ؛ اگر چاہو ، تو تُم بھی آجاؤ
مصطفیٰ زیدی ( گریباں )
(لُوئی میک نِیس)