نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوادیا:: بلند خوانی از محمد خلیل الرحمٰن

جاسمن

لائبریرین
بہت خوب!
واہ واہ!
یہ غزل مجھے بھی بہت پسند ہے۔ آج پہلی بار اپنے علاؤہ بھی کسی اور کی آواز میں سننا بہت اچھا لگا۔
عنوان میں تبدیلی کر لیں۔
تن ریزہ ریزہ
نہیں
دل ریزہ ریزہ
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
بہت خوب خلیل بھائی ! حسبِ معمول بہت اچھا پڑھا ہے !
مجھے کچھ یوں لگا کہ جبیں کا جیم مکسور پڑھا گیا ہے جبکہ یہ مفتوح ہے ۔ ہوسکتا ہے کہ تیزی اور روانی سے پڑھنے کی وجہ سے ایسا سنائی دے رہا ہو ۔
 

فاخر رضا

محفلین
نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، تنِ ریزہ ریزہ گنوادیا:: بلند خوانی از محمد خلیل الرحمٰن

دل ریزہ ریزہ
یا تن ریزہ ریزہ
 

علی وقار

محفلین
زبردست۔

مجھے لگتا ہے کہ دوسرے شعر میں 'وہ جو' کی جگہ 'جو وہ' ہے۔ الفاظ کی ترتیب سے معنی بدل جاتے ہیں۔ دونوں طرح لکھا دیکھا ہے مگر میں سمجھتا ہوں کہ دراصل یہ 'جو وہ' ہے۔
 
Top