نۃ رھینگے سر

شامی

محفلین
نۃ رہیگا اسلام
نۃ رھیگا دھر
تلوار کرےگا سجدھ
جب نۃگا سر
بنتے ۃٰٰین ایک عالم کی لے رحمت
بن کے یوں قھر
 

محمد وارث

لائبریرین
قبلہ شامی صاحب، یہ آپ نے اپنا فصیح و بلیغ کلام ادھر اصلاح سخن میں کیوں رکھ دیا، حضور اسے "آپ کی شاعری" میں ڈالتے۔

کس کی جرأت ہے کہ آپ کے کلام کو ہاتھ لگا کر، سر دھڑ کی بازی لگا دے۔

۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
وارث صاحب، جس کمال کی شاعری ہے اس سے زیادہ قیامت کا آپ کا تبصرہ ہے۔ کچھ دیر کے لیے ساری فکریں بھول گئیں۔ :laugh:
 
Top